yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کچھ لوگ نیند پوری کرنے اور وقت پر اٹھنے کے باوجود تھکا وٹ محسوس کیوں کرتے ہیں ؟ جدید تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

Web Editor December 1, 2018 1 min read
Why do some feel lazy despite sleeping and getting up on time? The results of modern research came out
Share this:

لاہور( ویب ڈیسک) اکثر افراد صبح اٹھنے کے بعد تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں اس کی وجہ آسٹریلو ی ڈاکٹر نے حل کر دی ہے ۔ انٹرنیشنل ویٹ سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر کارمیل ہیر نگٹن کا کہنا ہے کہ اگر آپ 8گھنٹے کی نیند کرنے کے بعد بھی صبح اٹھتے وقت تھکن کا شکار ہیں تو یقیناً آپ یہ کام بالکل غلط کر رہے ہیں ۔ وہ غلطی یہ ہے کہ آپ کی صبح اٹھنے کا وقت صحیح نہیں ہے ۔آسان لفظوں میں آپ اپنے اٹھنے کا ٹائم مقرر نہ کرنا ہے ۔جو لوگ ہرروزانہ مختلف اوقات پراٹھتے ہیں ان کے جسم کا نظام بگڑ جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ 8گھنٹے کی طویل نیند بھی آپ کو تازہ دم نہیں کر پاتیں ۔ ڈاکٹر کارمیل کے مطابق باڈی کلاک کو نظم و ضبط میں رکھنے کے لیے لازم ہے کہ آپ صبح اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور ہر حال میں اس کی پابندی کریں ۔ اکثرلوگوں کو نہیں پتہ ہوتا کہ ان کے صبح اٹھنے کا وقت ان کے سونے کے وقت پر اثر انداز کرتا ہے ۔لہٰذا آپ کو چاہیے کہ اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور رات کو سونے کے وقت سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کسی بھی طرح کی سکرین ، موبائل فون وغیرہ، پر نظریں جمانا ترک کر دیں۔ ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کو بہترین نیند آئے گی بلکہ آپ صبح مقرر کردہ وقت پر اٹھنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور تھکاوٹ سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی ۔اکثرلوگوں کو نہیں پتہ ہوتا کہ ان کے صبح اٹھنے کا وقت ان کے سونے کے وقت پر اثر انداز کرتا ہے ۔لہٰذا آپ کو چاہیے کہ اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور رات کو سونے کے وقت سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کسی بھی طرح کی سکرین ، موبائل فون وغیرہ، پر نظریں جمانا ترک کر دیں۔ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کو بہترین نیند آئے گی بلکہ آپ صبح مقرر کردہ وقت پر اٹھنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور تھکاوٹ سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
AIDS patients increase significantly in Pakistan's most important province. what is the reason ? You will also be worried by knowing
Previous Post پاکستان کے اہم ترین صوبے میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ۔۔۔۔ وجہ کیا ہے ؟ جان کر آپ کو بھی تشویش ہو گی
Next Post علیحدہ صوبہ ضرور بنے گا لیکن ۔۔۔ جہانگیر ترین نے جنوبی پنجاب کے لوگوں کو بڑا سرپرائز دے دیا
The separate province will be, but ... Jehangir Tare gave a great surprise to the people of South Punjab

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.