yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میں تحریک انصاف کی سپورٹر ہوں

Web Editor November 30, 2018 1 min read
I am the supporter of PTI
Share this:

لاہور: ملک میں ہلچل اس وقت اچانک پیدا ہوئی جب ڈالر کی یک دم 134 روپے سے 8 روپے کے اضافے کے بعد سیدھا 142 روپے ہر کوئی پریشان نظر آ یا ساتھ ہی میڈیا چینلز پر بھی ہنگامہ سا برپا ہو گیا۔

ڈالر کی اس ریس کے دوران بے شک شہریوں کو بھی کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسا کہ اس ایک ٹویٹر صارف کو اس وقت کرنا پڑا جب انہوں نے اپنے بھائی کی یونیورسٹی فیس جمع کروانی تھی۔

ردا نامی ٹویٹر صارف نے پیغام جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف کی حکومت سے ناامیدی ظاہرکر تے ہوئے کہا کہ ” میرے چھوٹے بھائی کو کینیڈا میں اپنی یونیورسٹی کی فیس جمع کروانی تھی لیکن آج جب میرے والد پیسے بھیجنے کیلئے بینک پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ ڈالر کی قیمت بڑھ چکی ہے اور اس کی وجہ سے انہیں ایک لاکھ 8 ہزار روپے زائد جمع کروانے پڑیں گے ۔ میں پی ٹی آئی کی ووٹر ہوں اور آہستہ آہستہ میرا اعتماد حکومت سے اٹھتا چلا جارہا ہے ۔ خاتون صارف کا کہناتھا کہ میں بہت ہی زیادہ ناامید ہوں اور میرے والد بھی اس کی وجہ سے شدید پریشان ہیں ۔“

ٹویٹر صارف کا اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہناتھا کہ میں اپنے اہل خانہ اور رشتہ داروں میں ہر کسی کو تبدیلی کیلئے قائل کررہی تھی لیکن آج مجھے اس وقت بہت زیادہ شرمندگی ہوئی جب میرے والد نے والدہ سے پوچھا  کہ کیا تمہارے پاس اور پیسے پڑے ہیں؟۔ردا نے عمران خان اور اسد عمر کو ٹیگ کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا یہ وہی تبدیلی ہے جس کا آپ نے ہم سے وعدہ کیا تھا ؟ہم بہتر تھے چاہے گزشتہ پانچ سالوں میں معیشت جعلی ہی کیوں نہ تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
100 days of government
Previous Post حکومت کے 100 روز
Next Post ڈالر کی قیمت کس نے بڑھائی ؟
Who has increased the value of dollars?

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.