yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، کوئٹہ کے شہید ہونیوالے شہری کے ورثا بھی

Web Editor November 28, 2018 1 min read
Terrorists Attack on Chinese Consulate in KARACHI, Heritage of Quetta's martyred citizen also
Share this:

کوئٹہ (ویب ڈیسک) گزشتہ جمعہ کوکراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے میں شہید ہونیوالے کوئٹہ کے کاروباری شخص کی فیملی نے مالی امداد کا مطالبہ کردیا۔ ڈیلی بلوچستان ایکسپریس کے مطابق کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹریڈرزایسوسی ایشن کے صدر عبدالرحیم کاکڑ اور شہید تاجر کے فیملی ممبران حضرت علی اچکزئی ، حاجی اللہ داد، احمد شاہ ، رحمت اللہ اور دیگر نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کا رویہ قابل مذمت ہے ۔ان کاکہناتھاکہ نہ ہی سندھ اور نہ ہی بلوچستان حکومت نے انہیں ایمبولینس فراہم کی اورنہ ہی پیاروں کی لاشیںواپس لانے کے لیے کوئی اور تعاون کیا۔  انہوں نے بتایا کہ واقعہ دس بجے پیش آیا لیکن سانحے کے بارہ گھنٹے بعد لاشیں فراہم کی گئیں جس سے حکومت کی غفلت ثابت ہوتی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ شہید کے ورثاکو بھی اسی طرح کی مالی معاونت دی جائے جس طرح دیگر لوگوں کو دی جارہی ہے ، اگرحکومت ہمارے مطالبات پورے نہیں کرتی تو ہم احتجاج شروع کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Prime Minister approved Gilgit-Baltistan to be an intermediate province
Previous Post وزیراعظم نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی
Next Post 30سال سے اپنے والد کی تلاش میں مصروف سعودی لڑکی کو بالآخرکامیابی مل گئی لیکن
The Saudi girl engaged in her father's search for 30 years got Balakarkamiabi, but

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.