yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جمال خشوقجی کی لاش کی باقیات برآمدمگر یہ ترکی میں کس شخصیت کے گھر سے ملیں؟

Web Editor November 28, 2018 1 min read
What is the person's house in Turkey to meet the body of Jamal Khoshqiq?
Share this:

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک حکام نے سعودی عرب میں قتل ہونے والے صحافی جمال خشوقجی کی لاش کی باقیات کے لیے سعودی شہریوں کے دو گھروں کی تلاشی لی، تلاشی کے دوران جمال خشوقجی کے جسم کی باقیات ملی جسکی تصاویر باقاعدہ طور پر جاری کر دی گئیں ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق ترک حکام کی جانب سے جمال خشوقجی کی لاش کی تصاویر جاری کر دی گئیں ہیں۔ جمال خشوقجی کی لاش کی باقیات کے لیے ترکش پولیس نے پیرکویا لووا شہر میں موجود 2 گھروں کی تلاشی لی تھی۔ ان دو گھروں میں سےایک گھرسعودی تاجر محمداحمدالفوزان کی ملکیت ہے ۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ترکش پولیس اہلکاروں اور تحقیقات کاروں کی جانب سے دونوں گھروں کے باغیچے اور کنویں کی تلاشی لی گئی جہاں سے یہ باقیات ملیں ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل ویب سائٹ ’’ ال سورہ ‘‘کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ’’ ترکی کے ذرائع نے کچھ تصاویر ہم تک پہنچائی، ہم نے ذرائع سے ان تصاویر کے حقیقت پر مبنی ہونے کے حوالے سے دستاویز ثبوت طلب کیے۔ ہماری ریسرچ کےمطابق یہ تصاویر بالکل سہی ہیں اور جائے وقوعہ پر ہی لی گئی ہیں۔ ہم اپنے ذرائع کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم تک یہ تصاویر پہنچائی ‘‘۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ترک میں قائم سعودی سفارتخانے میں سعودی صا فی کو قتل کر دیا گیا تھا۔ جس کے حوالے سے سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے 11 افاراد پر فرد جرم عائد کر دی ہے جبکہ 5 افراد کے سر ققلم کرنے کی استدعا کی ہے۔ سعودی پبلک پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ یہ 5 افراد برائے راست ہونے والی قتل کی کارروائی کی نگرانی کرتے رہے ۔ جبکہ جس ٹیم کو جمال خشوقجی کو سعودی عرب واپس لانے کا ٹاسک دیا گیا تھا اسی ہی ٹیم کے سربراہ نے اپنے تئی منصوبے کو تبدیل کرتے ہوئے جمال خشوقجی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ سعودی عرب کی جانب سے ملزمان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The journalist responded completely to the opposition
Previous Post کپتان نے کبھی 100 دنوں میں شہد کی نہریں بہانے کی بات نہیں کی البتہ ۔۔۔ حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟صحافی نے اپوزیشن کو بھرپور جواب دے دیا
Next Post دنگ کر ڈالنے والی خبر : تبدیلی والوں کے دور میں (ن) لیگی خاتون سیاستدان حنا پرویز بٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
Diving News

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.