yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

قائد عوام نے بے مثال تدبر اور ذہانت سے محنت کش طبقات کو اجتماعی ترقی کے ایجنڈے پر تیار کیا،چوہدری محمد رزاق صدر پیپلز پارٹی فرانس کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
CH MUHAMMAD RAZAQ, PRESIDENT, PPP, FRANCE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN
Share this:

قائد عوام نے بے مثال تدبر اور ذہانت سے  محنت کش طبقات کو اجتماعی ترقی کے ایجنڈے پر تیار کیا،چوہدری محمد رزاق  صدر پیپلز پارٹی فرانس کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے  صدر چوہدری محمد رزاق نے کہا ہے کہقائد عوام نے بے مثال تدبر اور ذہانت سے  محنت کش طبقات کو اجتماعی ترقی کے ایجنڈے پر تیار کیا۔

انہوں نے کہا کہ 51 ویں یوم تا سیس کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا اور جیالوں کو یہ باور کرانا چاہیے کہ حقیقی تبدیلی کا آغاز شہید بھٹو کی قربانی سے ہوا جنہوں نے نہ صرف ملک پاکستان کو عالمی سطح پر بلند اور مستحکم مقام دلایا بلکہ عوام کو اپنے حق کیلئے لڑنا سکھایا جسے عوام پاکستان کبھی نہیں بھول سکتے۔

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے تاسیسی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا :اس یقینِ محکم کے ساتھ کہ اتحاد عوام سے اور اجتماعی تدّبر اور سوچ و بچار کی بدولت پاکستان کی خدمت میں مگن ہوکر ہم اپنے شاندار مستقبل کی طرف گامزن ہوں گے اور دنیا میں عدل و مساوات اور امن کو قائم کرنے کا موجب بنیں گے۔ پارٹی کا مقصد پاکستان کو عوام کی خواہشات کے عین مطابق ایک سوشلسٹ معاشرے میں ڈھالنا ہے۔ پارٹی اپنی پالیسی اور سرگرمیوں کے لئے مندرجہ ذیل راہنما اصول اختیار کرتی ہے۔ مساواتی جمہوریت یعنی غیر طبقاتی معاشرہ، اقتصادی اور سماجی انصاف کے حصول کی خاطر سوشلسٹ نظریات کا استعمال، زن و مرد کا بالغ حقِّ رائے دہی۔ اگر حقِّ رائے دہی سب کے لئے یکساں ہو تو جائیداد اہلیت کا کوئی معیار نہیں۔ ووٹ دینے کا حق بلا رکاوٹ استعمال ہونا چاہیے۔

CH MUHAMMAD RAZAQ,  PRESIDENT, PPP, FRANCE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN
Previous Post قائد عوام نے اشرافیہ کیخلاف عوامی اتحاد کے عظیم کام کی ابتدا کی، روحی بانو صدر پیپلز پارٹی ویمن ونگ فرانس کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام
Next Post قائد عوام نے اشرافیہ سے ہٹ کر پاکستان کو عوامی خواہشات کے مطابق ڈھالنے کا آغاز کیا،سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس عبدالستار ملک آف فرانس کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام
ABDUL SATTAR MALIK, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.