yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دو کمسن لڑکے ہوائی جہاز چرا کر لے گئے ، مگر کہاں اور کیسے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
AMERICAN, STATE, YOUTA, THANKS, GIVING, DAY, YOUNG, CHILDREN, THEFT, AERO PLANE, FROM, FLYING, CLUB
Share this:

سالٹ لیک( ویب ڈیسک) امریکی ریاست یوٹاہ میں تھینکس گِونگ ڈے پر ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں دو نوعمر لڑکوں نے ایک فلائنگ کلب کے رن وے پر کھڑے ایک طیارے پر کسی اجازت کے بغیر بیٹھے اور اسے اڑا کرلے گئے۔ تاہم کچھ دیربعد اس طیارے کو

انہوں نے بحفاظت اتارلیا جس کے بعد دونوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یوٹاہ میں ورنل کے مقام پر 14 اور 15 سالہ لڑکے ایک مقامی ہوائی پٹی تک پہنچے جہاں انہوں نے تفریح کی خاطر ایک ہوائی جہاز کو اسٹارٹ کیا اور ایک ہائی کے ساتھ ساتھ طیارے کو نچلی پرواز پر لے گئے۔ اس کے بعد اصل مقام سے 15 میل دور انہوں نے طیارے کو درست انداز میں زمین پر اتارا۔ طیارے کی پرواز کے ساتھ ہی متعلقہ ادارے حرکت میں آگئے اور واقعے کے بعد دونوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اب انہیں نوجوان کے ایک اصلاحی مرکز میں رکھا گیا ہے جہاں ان کی تربیت کی جائے۔ دونوں نے جامد بازوؤں والا ایک سیسنا طیارہ اڑایا اور اسے یوایس 40 ہائی وے کے ساتھ ساتھ لے گئے اور شاید وہ کولاراڈو کے راستے پر تھے۔پولیس حکام نے بتایا کہ دونوں سے اس واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ یہ دونوں چھٹی کے دن جینسن کے علاقے میں اپنے دوستوں کے ساتھ جمع تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NOJOT SINGH SIDHU, LIKES, IMRAN KHAN, AS WELL, AS, CHAUDHRY SARWAR, GOVERNOR, PUNJAB
Previous Post نوجوت سنگھ سدھو کی چوہدری سرور سے ملاقات
Next Post سعودی عرب اور چین کے ساتھ ہونے والی مالی امداد کی ڈیلز : خان صاحب اللہ آپ کو سرخرو کرے مگر ایک بات ذہن میں رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کو شاندار مشورہ دے دیا
CHINA, AND, SAUDI ARABIA, AID, DEALS, IMRAN KHAN SB, ALLAH, BESTOW, YOU, SUCCESS, BUT, REMEMBER, ONE, THING, WHILE, FINALIZING, THE, DEAL

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.