yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا بھی عمران خان کے حق میں کھڑی ہو گئیں ، ایسی بات کہہ دی کہ ٹائیگر خوشی سے جھوم اٹھے

Web Editor November 6, 2018 1 min read
Saying that Tiger rose up happily
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضاوزیراعظم عمران خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کا فیصلہ سامنے آتے ہی ملک بھر میں مذہبی تنظیموں کی جانب سے مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔
جس میں جگہ جگہ راستے بلاک کر کے جلاو گھیراو کیا گیا ۔اس ساری صورتحال میں سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور شہریوں کی گاڑیاں تک جلا دی گئیں ۔ اس موقع ملک کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔نہ صرف یہ بلکہ کچھ بینرز کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں وزیر اعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستانمیاں ثاقب نثار سے متعلق فتوے بھی دئیے گئے تھے۔تاہم اب پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا بھی عمران خان اور چیف جسٹس کے دفاع میں آ گئی ہیں۔ انہوں نے عمران خان کی نماز پڑھنے کی مثالیں دی اور اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے سابق اسیپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کا کہنا تھا کہ اس تمام معاملے میں جو دل آزرائیاں ہوئیں بچوں میں خوف پھیلایا گیا۔ اس کی صرف معافی کافی نہیں ہو گی اور ان فتوں کو باطل قرار دینا چاہئیے۔میں کیسے مان لوں یہ سب؟ میں نے اپنے وزیراعظم کو جلسوں میں نماز پڑھتے دیکھا ہے اور میں نے انہیں مدینہ میں بغیر جوتوں میں چلتے دیکھاہے۔جو لوگ کہتے ہیں کہ یہ یہودی کا بچہ ہے وہ غلط کہتے ہیں۔ ہمیں سوچنا چاہئیے کہ ہمیں کاروائی کہاں ڈالنی ہے۔ایک ایسا چیف جسٹس جو اپنے کام سے ہٹ کر بھی بہت کام کر رہا ہے۔ چیف جسٹس کو عوام کو اتنا درد ہے کہ وہ کبھی پانی کا مسئلہ حل کر رہا ہے تو کبھی کوئی مسئلہ حل کر رہا ہے۔

(Visited 135 times, 135 visits today)
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Such facts that you may be unaware of
Previous Post سگریٹ پر سگریٹ پھونکتے اور ایک دوسرے کو فحش لطیفے سناتے وہ لڑکے کون تھے ؟ تحریک لبیک کے دھرنے میں بن بلائے مہمان بن کر دنگا کرنے والے غنڈوں کے کنٹریکٹرز منظر عام پر آ گئے ، ایسے حقائق جن سے آپ لاعلم ہونگے
Next Post علم بڑی دولت : بھارتی جیل میں قید پاکستانی کا انوکھا کارنامہ : تعلیم حاصل کرتے کرتے کیا سے کیا بن گیا ؟ ناقانل یقین خبر
Incredible news

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.