yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

میاں خالد رفیق ایڈووکیٹ آف سیکریالی کے تحصیل صدر کھاریاں بننے پر پارٹی کے ناراض نظریاتی کارکن اور جیالوں میں نیا جوش ولولہ پیدا ہوا ہے، چوہدری آصف گورسی

Web Editor November 5, 2018November 5, 2018 1 min read
CH ASIF GORSI, POLITICAL, AND, BUSINESS, AND, SOCIAL, PERSONALITY, CONGRATULATED, THE, MIAN, KHALID RAFIQ, NEW, ELECTED, PRESIDENT, PPP, KHARIAN
Share this:

پیرس(نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیت چوہدری آصف گورسی نے میاں خالد رفیق ایڈووکیٹ آف سیکریالی کے تحصیل صدر کھاریاں بننے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے ناراض نظریاتی کارکن اور جیالوں میں نیا جوش وولولہ پیدا ہوا ہے، امید ہے کہ میاں خالد رفیق ایڈووکیٹ پارٹی کی فعالیت کے لئے اپنی بھرپور توانائیاں صرف کریں گے،میاں خالد رفیق ایڈووکیٹ کے انتخاب سے پارٹی میں عرصہ دراز سے پیدا ہونے والا جمود ٹوٹاہے،میاں خالد رفیق ایڈووکیٹ اور پیپلز پارٹی کھاریاں کی جرات مندانہ قیادت پارٹی میں نئی روح پھونکیں گی،نظریاتی کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں ، انکی مشاورت پارٹی کی فعالیت میں ہمشہ مقدم رہی،

ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن اور فرانس کے ممتاز سیاسی وسماجی گھرانے سے تعلق رکھنے والے چوہدری آصف گورسی نے کیا  ۔ان کا کہنا تھا کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا کہ محنت کش طبقہ پارٹی کا سرمایہ ہیں،پارٹی نے ہمیشہ مظلوم طبقہ کی آواز کو بلند کیا اور انکے حقوق کے لئے حقیقی جدوجہد کی CH ASIF GORSI, POLITICAL, AND, BUSINESS, AND, SOCIAL, PERSONALITY, CONGRATULATED, THE, MIAN, KHALID RAFIQ, NEW, ELECTED, PRESIDENT, PPP, KHARIAN

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, SAID, PAKISTANI, PRIME MINISTER, TALKING, THE, NEGATIVE, ABOUT, PAKISTANI, NATION
Previous Post وزیراعظم پاکستان کواپنے ملک کی برائیاں بیان کر کے سوائے شرمندگی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا، اصغر خان
Next Post وزیراعظم پاکستان کا سچ پر مبنی ایجنڈا تیس چالیس سال سے جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو کیسے پسند آسکتا ہے، ابرار کیانی
ibrar kayani, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, PM, IMRAN KHAN, DOING, THE, BEST, BY, PROJECTING, THE, TRUE, AGENDA, OF, A, CORRUPTION, FREE, PAKISTAN

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.