yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکہ کی حکمرانی اب نہیں چلے گی ۔۔۔۔ ڈالر کی بجائے پاکستان اب کس کرنسی میں تجارت کرے گا ۔۔؟ وزیر اعظم عمران خان نے دل خوش کردینے والا اعلان کردیا

Web Editor November 5, 2018 1 min read
Prime Minister Imran Khan announces heart rejoice
Share this:

بیجنگ (ویب ڈیسک ) پاکستان اور چین نے باہمی تجارت اپنی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے حوالے سے پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستان اور چین نے اپنی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل دونوں ملکوں سمیت دنیا بھر کی تجارت امریکی ڈالر میں ہوتی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے اپنی کرنسی میں تجارت کا اعلان کرنے سے نہ صرف امریکہ کی خطے میں چوہدراہٹ چیلنج ہوئی ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی یہ پیغام گیا ہے کہ مستقبل چین کا ہے ۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیوکلیئر سپلائر گروپ میں پاکستان کی شمولیت خوش آئند ہوگی، یواین او ، ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کی دہشتگردی کے خاتمے اور علاقائی امن کیلئے کوششیں قابل ستائش ہیں۔ پاکستان کی پاک بھارت تنازعات کے حل کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rauf Klasra gave great advice to the captain
Previous Post وزیراعظم عمران خان کو آج اسی مشکل کا سامنا ہے جس میں ٹھیک ایک سال پہلے میاں نواز شریف گرفتار تھے ، اس بحران سے نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے ۔۔۔۔۔رؤف کلاسرا نے کپتان کو شاندار مشورہ دے دیا
Next Post جب امریکی فوجیں افغانستان میں داخل ہوئیں تو اس وقت مولانا سمیع الحق نے پاکستان کیخلاف کس سازش کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا ؟معروف صحافی کا بڑا انکشاف
The great evolution of the famous journalist

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.