yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میری میت تو گھر آسکتی ہے مگر قائد سے غداری نہیں کر سکتا

Web Editor August 16, 2018 1 min read
My dead body can come home but cannot cheat with leader
Share this:

چوہدری نثار کے مقابلے میں کھڑے ہونے والے امیدوار جنکو کرپشن کیسز میں نیب نے گرفتار کر لیا تھا ان کے بیٹے نے نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ جیل میں ملاقات کی، ملاقات میں کیا باتیں ہوئی؟ سالار نے سوشل میڈیا پر سارااحوال بیان کردیا۔ وہ لکھتے ہیں کہ آج قائد محترم میاں محمد نواز شریف سے میری اور بہنوں کی اڈیالہ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مریم نواز آنٹی، کیپٹن صفدر انکل اور حنیف عباسی انکل بھی موجود تھے۔ مریم آنٹی اور نواز شریف انکل کھڑے ہو کر ہم سے ملے حالانکہ وہ اتنے بڑے لیڈر ہیں اور عمر میں ہم سے بہت بڑے بھی۔ جب ابو کا یہ پیغام ہم نے ان کو دیا جو پیشی والے دن ابو نے کہا تھا کہ “میری میت تو گھر آسکتی ہے مگر میں قائد سے غداری نہیں کر سکتا” تو ان کی آنکھیں اشکبار ہوگئیں اور کہنے لگے “بیٹا آپ نے ہمت نہیں ہارنی, ہم ہر دم آپ کے ساتھ ہیں اور انشاللہ آپ کے ابو بہت جلد باہر آجائیں گے. میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، مجھے آپ پر فخر ہے”اس کے بعد جب سب لوگ جمع ہوگئے تو نواز شریف انکل نے قمرالاسلام کو اور ہم تینوں بچوں کو بہت سراہا اور اس بات کا یقین دلایا کہ آپ سرخرو ہیں اور یہ کہ قمرالاسلام جیسے بہادر لوگ میری پارٹی کا اثاثہ ہیں. انہوں نے ہمارے سر پر ہاتھ پھیرا اور گرم جوشی سے ملے. مریم آنٹی نے ہمیں بہت پیار کیا اور بہت سی باتوں میں اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ اگر کیمرا کی اجازت ہوتی تو آپ کے ساتھ تصویر بنواتے. این اے 59 کے لوگوں کو پیغام دیا کہ ہمت نہیں ہارنی، ابھی تو ایک جدوجہد شروع ہوئی ہے اور ہم آپ کا اور قمرالاسلام کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dollar value further, increase value of rupees
Previous Post Dollar value further, increase value of rupees
Next Post External debt lending volume reached $ 95 billion: State Bank
External debt lending volume reached $ 95 billion: State Bank

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.