yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چودھری پرویز الہٰی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے لئے کاغذات جمع کرا دیئے

Web Editor August 15, 2018 1 min read
Chaudhry Pervaiz Elahi submitted papers for Speaker Punjab Assembly
Share this:

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی کے لئے نامزد امیدوار چودھری پرویز الہٰی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے لئے کاغذات جمع کرا دیئے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار دوست محمد مزاری نے ڈپٹی سپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوا جس میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا یا۔جس کے بعد تحریک انصاف اور ن لیگ کے نمائندوں نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اقبال گجر اورمیاں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کاغذات جمع کرائے جبکہ مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے لئے اور سردار دوست مزاری نے ڈپٹی سپیکر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ دوست محمد مزاری ڈپٹی سپیکر کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کا فیصلہ پہلے ہی کر لیا گیا تھا کہ اسپیکر کیلئے چوہدری پرویز الہٰی ہی امیدوار ہونگے۔ عمران خان نے تحریک انصاف اور اتحادیوں کیساتھ باہمی مشاورت کے بعد پرویز الہٰی کو اسپیکر پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کیلئے چوہدری سرور کو نامزد کیا ہے جبکہ مشاورت کے بعد فیصلہ ہوا ہے کہ قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے خیبر پختونخواہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر منتخب ایم این اے اسد قیصر تحریک انصاف کے امیدوار ہونگے۔

واضح رہے کہ ا س سے قبل سپیکر قومی اسمبلی کیلئے شاہ محمود قریشی کا نام لیا جا رہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی خواہش پر وزیر خارجہ بننے سے انکار کر دیا تھا جبکہ وہ سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کیلئے بضد تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Morocco: protest against abuses of abusive criminals
Previous Post Morocco: protest against abuses of abusive criminals
Next Post Karcus’s popularity decreased the popular shoes of the past
Karcus's popularity decreased the popular shoes of the past

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.