yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اگر تھیلے کھل جاتے تو عمران خان کی اصلیت ظاہر ہوجاتی

Web Editor August 15, 2018 1 min read
If the bags are opened then the realities of Imran Khan will appear
Share this:

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ این اے 131 کے اگر تھیلے کھل جاتے تو عمران خان کی اصلیت ظاہر ہوجاتی اور ان کی اصلیت یہ ہے کہ انہوں نے الیکشن چوری کیا۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ فرشتوں کی جماعت جھوٹ فریب کی بنیاد پر نیا پاکستان کیا بنائے گی، ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر حکومت بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، مرکز کی طرح انہیں یہاں سادہ اکثریت نہیں ملی، مسلم لیگ (ن) کو اگر اپوزیشن میں بیناا پڑا تو بیٹھے گی، اگر ہم اپوزیشن میں بیٹھے تو عمران خان کو دن میں تارے نظر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی لیڈر این اے 131 کی ری کاؤنٹنگ کے لیے تیار نہیں، این اے 131 کی ری کاؤنٹنگ سے بھاگ گئے ہیں، ریٹرننگ افسر سے سپریم کورٹ تک کوشش کی گئی کہ تھیلے نہ کھلیں، این اے 131 کے اگر تھیلے کھل جاتے تو عمران خان کی اصلیت ظاہر ہوجاتی، عمران خان کی اصلیت یہ ہے کہ انہوں نے الیکشن چوری کیا۔ علاوہ ازیں سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے آزاد اراکین کو جہاز پر ڈھو ڈھو کر لایا گیا، نئے پاکستان کی بنیاد جھوٹ اور فریب، بہروپ اور ہارس ٹریڈنگ پر ہو وہ کیا نیا پاکستان ہوگا؟۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہادر ہو تو آو حلقہ این اے 125 سے میرے مد مقابل الیکشن لڑو۔

نواز شریف شیر کی طرح بہادر اور عمران گیدڑ کی طرح بزدل شخص ہے۔عمران نے جہانگیر ترین کا کھایا اور انہیں ہی قربانی کا بکرا بنا دیا۔بد زبانی نہیں کرنا چاہتے مگر جھوٹ بولو گے تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ اوکاڑہ کے جلسے میں تقریر پر ردعمل میں سعد رفیق نے کہا کہ عدلیہ کا بےحد احترام کرتے ہیں لیکن قانون کے منافی فیصلوں پر تنقید ہو گی۔ بلا جواز الزامات کا جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران شعبدہ بازی اور گمراہ کن پروپیگنڈا پر بے شرمی کی حد تک یقین رکھتے ہیں۔ دوسروں کو گالیاں دینے والا خود سر سے پاوں تک گالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے عالمی طاقتوں کا شدید دباو مسترد کر کے ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ کیا۔نواز شریف نے استقلال سے مشرف دور میں 17 ماہ جیل کاٹی۔ عمران 5 دن جیل نہیں کاٹ سکے۔ نواز شریف نے خطرات کے باوجودعدلیہ بحالی تحریک کی قیادت کی۔ عمران خطرے کے خوف سے اسلام آباد میں چھپا رہا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نے ٹھیک کہا کہ گیدڑ تحریک نہیں چلا سکتے اسی لئے وہ ک تحریک چلانے کے قابل نہیں ہیں۔ نواز شریف اور عمران کا واقعی کوئی موازنہ نہیں۔ نواز شریف قوم کے لئے عمران اپنی ذات کے لئے سوچتے ہیں۔ نواز شریف نہایت مہذب جبکہ عمران نہایت بدتمیز ہیں۔ لندن کا ایک فلیٹ بیچ کر بنی گالا میں کئی سو کنال کا محل بنانے کا جادو صرف عمران کے پاس ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The members of the Punjab Assembly took oath
Previous Post The members of the Punjab Assembly took oath
Next Post Governor Punjab Rafiq Ahmad Ruhuhah resigned
Governor Punjab Rafiq Ahmad Ruhuhah resigned

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.