yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حفیظ اللہ نیازی نے اپنے کزن کو شاندار مشورہ دے دیا

Web Editor August 14, 2018 1 min read
Hafeezullah Niazi gave great advice to his cousin
Share this:

کراچی: سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ پر امن طور پر طاقت کی منتقلی ہی اصل پاکستان ہے جس کے لئے قائد اعظم نے جدوجہد کی اسمبلی میں موجود مخالف پارٹیز کے لیڈرز کا آپس میں مصافحہ کرنا ہی جمہوریت کی مضبوطی کو واضح کرتا ہے۔ حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت کی آویزش سے دیگر قوتیں فائدہ اٹھائیں گی اور عمران خان کو اپنے پریشر میں رکھیں گی۔سہیل وڑائچ نے کہا کہ عمران خان کے اوپر ایک بھاری ذمہ داری ہے ، وہ ہمیشہ نئے پاکستان کی بات کرتے ہیں تو نئے پاکستان میں محبت آشتی اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر چلنے کی کوشش کی جائے ۔مظہر عباس نے مزید کہا کہ تیسری بار عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھایا ، 2013 میں جس ایاز صادق سے عمران خان نے حلف لینے سے انکار کیا تھا، 2018 میں انھی سے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا ، ایک طرف اسمبلی میں بڑے بڑے نام موجود نہیں، وہیں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو ،سابق وزراء اعلیٰ شہباز شریف ، پرویز خٹک، اختر مینگل ، سابق وزیر اعظم پرویز اشرف نے بھی قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا جو یقینا جمہوریت کے لئے خوش آئند ہو گا ۔ مظہر عباس کا مزید کہنا تھا کہ نئے آنے والوں کا سب سے بڑا امتحان ایوان میں حاضری ہے دیکھا جائے گا کہ نئے ارکان ایوان کو طاقتور بنانے کے لئے حاضری کتنی رکھتے ہیں۔پر امن طور پر طاقت کی منتقلی ہی اصل پاکستان ہے جس کے لئے قائد اعظم نے جدوجہد کی ۔پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ پاکستان میں قومی سوال آج تک حل نہیں ہوا ، ریاست پاکستان کو لے کر چلنا کیسے ہے ، صوبوں کے حقوق کی بات ہو تی ہے ، ہم ان سب چیزوں کوقوم کے مفاد میں نہیں سمجھتے اسمبلی کی حد تک رکھتے ہیں۔ اسمبلی میں موجود مخالف پارٹیز کے لیڈرز کا آپس میں مصافحہ کرنا ہی جمہوریت کی مضبوطی کو واضح کرتا ہے۔اداروں کی مضبوطی سے متعلق مظہر عباس کا کہنا تھا کہ مضبوط ادارے مضبوط ارادوں کی وجہ سے وجود میں آتے ہیں ، لوگوں کے مسائل کی جانب توجہ اسی وقت دی جائے گی جب لیڈر فرنٹ سے لیڈ کرے گا ۔حفیظ اللہ نیازی نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام نے جمہوری اور غیر جمہوری دور دیکھے ہیں ، لیکن اس کے باوجود ہم نے سیاستدانوں کے منہ سے یہ جملہ سنا ہے کہ بری جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہوتی ہے ، کسی بھی پارٹی یا آزاد ارکان کو ووٹ دینے والا ووٹر اپنے دل میں پاکستان کی فلاح و بہبود کی خواہش رکھتا ہے ۔جن کونئے چہرے کہا جارہا ہے وہ سیاسی لوگوں کے لئے نئے چہرے نہیں ، دوسری جانب کہا جا سکتا ہے کہ اسمبلی میں نیا بیانیہ نہیں ا ٓیا ہے، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات اور فارم 45 میں ریٹرننگ افسران کے دستخط نہ ہونے کی بازگشت بین الاقوامی میڈیا میں بھی سنی گئی ، اگر اپوزیشن اور حکومت دونوں جانب سے یہی رویہ اختیار کیا گیا تو دیگر قوتیں فائدہ اٹھائیں گی اور عمران خان کو اپنے پریشر میں رکھیں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do not expect soft behavior from us
Previous Post ہم سے نرم رویے کی توقع نہ رکھنا
Next Post Special messages on President Independence and the name of the prime minister
Special messages on President Independence and the name of the prime minister

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.