yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس

Web Editor August 14, 2018 1 min read
National Assembly's first meeting
Share this:

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63، اٹھارہویں ترمیم پر پارلیمنٹ کے اندر بحث کی ضرورت ہے، جتنی اپوزیشن مضبوط ہو اتنی ہی گورننس بہتر ہوتی ہے، اگر اپوزیشن نہیں چاہے گی تو ہم بھی حکومت نہیں چلا سکیں گے، ہم تمام بڑی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کررہے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی ڈیل یا این آر او ہورہی ہے، الیکشن میں دھاندلی کا معاملہ سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کے درمیان ہے،احتساب کے قانون کو مزید معتبر بنانے کیلئے قانون سازی کریں گے۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پاکستان کی معزز جماعتیں ہیں جن کی ہم عزت کرتے ہیں، پارلیمنٹ چلانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن دونوں کو مل کر اہم کردار ادا کرنا ہو گا، امید ہے کہ اپوزیشن ہمارے تبدیلی ایجنڈے میں بھرپور ساتھ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ پاکستان کے اندر ایک مضبوط اپوزیشن ہمارے سامنے آئی ہے،جتنی اپوزیشن مضبوط ہو اتنی ہی گورننس بہتر ہوتی ہے،اگر اپوزیشن نہیں چاہے گی تو ہم بھی حکومت نہیں چلا سکیں گے، اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ میں آ کر اور حلف اٹھا کر اچھا فیصلہ کیا ہے، جس میں پاکستان کی بہتری ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہم تمام بڑی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کر رہے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی ڈیل یا این آر او ہو رہی ہے، الیکشن میں دھاندلی کا معاملہ سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کے درمیان ہے، الیکشن کمیشن نے ایک لاکھ 15ہزار فارم 45 ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرکے اچھی مثال قائم کی ہے،امید ہے کہ تمام جماعتیں مل کر پارلیمنٹ کو مزید معتبر بنائیں گی،ہمارے سامنے بہت سے اہداف ہیں، جن میں معیشت، قانون کی حکمرانی اور احتساب اہم ہے،ہم احتساب کے قانون کو مزید معتبر بنانے کیلئے قانون سازی کریں گے، اٹھارہویں ترمیم میں صحت اور تعلیم کو صوبوں کے حوالے کر دیا گیا جس پر ہمارے خدشات ہیں، آئین کے آرٹیکل 62 اور 63، اٹھارہویں ترمیم پر پارلیمنٹ کے اندر بحث کی ضرورت ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
You do not worry at all
Previous Post تم بالکل بھی فکر نہ کرو
Next Post 72th celebration freedom: flagging celebrations, rallies, spring of green flags
72th celebration freedom: flagging celebrations, rallies, spring of green flags

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.