yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی اولاد پاکستانی ہوگی یا بھارتی شہریت کی حامل

Web Editor August 13, 2018 1 min read
Sansia Mirza and Shoaib Malik's children will be Pakistani or Indian citizenship
Share this:

حیدر آباد: ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوگئے ہیں اور اب ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے، تاہم ان کی اولاد پاکستانی ہوگی یا بھارتی شہریت کی حامل، یہ وہ سوال ہے جو دونوں ممالک میں ان کے مداح پوچھتے ہیں اور اب بھارتی ٹینس اسٹار نے اس کا جواب دیا ہے۔

ہندوستان ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران ثانیہ مرزا نے شادی اور بچے کے حوالے سے مختلف سوالات کا جواب دیا۔  جب ان سے پوچھا گیا کہ اس جوڑے کا بچہ بھارتی ہوگا یا پاکستانی؟ تو ثانیہ مرزا نے کہا ‘ ہم اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں، مگر ہم شہریت کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیتے، یہ شہ سرخیوں میں تو اچھا لگ سکتا ہے، مگر گھر میں ہمارے لیے اس کی کوئی اہمیت نہیں’۔آسان الفاظ میں ان کا بچہ بھارتی ہوگا یا پاکستانی، اس کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔

ثانیہ مرزا نے بچے کی پیدائش کے حوالے سے منصوبہ بندی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب ہماری شادی ہوئی تو ہم جانتے تھے کہ ہم اپنے کیرئیرز سے سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔انہوں نے تسلیم کیا کہ شعیب ملک بچے کے بہت زیادہ خواہشمند تھے ‘ مگر انہوں نے کبھی مجھے کہا نہیں اور نہ ہی دباﺅ ڈالا، میں ان کا بہت زیادہ احترام کرتی ہوں’۔

انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ‘ متعدد افراد کا خیال ہے کہ شعیب اور میں نے دونوں ممالک کو متحد کرنے کے لیے شادی کی، جو کہ درست نہیں’۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے سسرال سال میں ایک بار جاتی ہیں اور وہاں انہیں بہت زیادہ محبت ملتی ہے جبکہ پورا ملک ان کا احترام کرتا ہے اور انہیں بھابھی کہتا ہے۔

ثانیہ مرزا کا کہنا تھا ‘ میں یہ بھی جانتی ہوں کہ یہ احترام اور محبت میرے لیے ضروری نہیں، بلکہ یہ میرے شوہر کی وجہ سے ہے جو کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں، اسی طرح شعیب جب یہاں آتے ہیں تو انہیں میرے ملک میں محبت اور احترام ملتا ہے’۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Afghan special forces sent to bolster threatened city defenses
Previous Post Afghan special forces sent to bolster threatened city defenses
Next Post Taiwan: fire kills nine, hospital
Taiwan: fire kills nine, hospital

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.