yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریک انصاف کا خصوصی اجلاس

Web Editor August 13, 2018 1 min read
Special meeting of Tehreek-e-Insaf
Share this:

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا اور نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ترجمان تحریک انصاف کے مطابق عمران خان سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب پر ارکان کو ہدایات دیں گے دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب کے ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیا ، شاہ محمود قریشی نے ارکان کو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب پر بریفنگ دی ، ارکان نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ، آن لائن کے مطابق عمران خان کی نجی مصروفیات کے باعث اتوار کو تحریک انساف کا مشاورتی اجلاس ملتوی کر دیا گیا ، ادھر تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں نامزدوزیراعلیٰ محمود خان ، عاطف خان سمیت دیگر ارکان اسمبلی شریک ہوئے ، نامزدوزیر اعلیٰ نے کہا سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے مشاورت جاری ہے کرپشن سے پاک حکومت کا تسلسل برقرار رکھیں گے ، پہلے مرحلے میں مختصر کابینہ بنائی جائے گی ، صوبے میں عمران خان کے نظریے کے مطابق کام کریں گے خیبرپختونخوا کے ارکان اسمبلی نے نامزد وزیر اعلیٰ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔جبکہ دوسری جانب ا یک اور خبر کے مطابق پنجاب کے سابق گورنر اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم احمد محمود نے کہاہے کہ عمران خان کو کام نہ کرنے دینے کا بہانہ نہیں بنانے دینگے ۔پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کی حکومت کو گرنے نہیں دیگی اگر گرے گی تو اسے سہارا دینگے لیکن اب وہ ہمیں نیا پاکستان بنا کر دکھائیں۔

گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی کور کمیٹی میں فیصلہ کر چکی ہے کہ عمران کو کام نہ کرنے دینے کا بہانہ نہیں بنانے دینگے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ عمران خان نے قو م کو بہت سی امیدیں دی ہیں ہم تو چاہتے ہیں کہ وہ نیا پاکستان بنا کر اور چلا کر دکھائیں مگر مجھے لگتا ہے کہ بے رونقی رہے گی اور اس بنا پر عوام میں مایوسی پھیلے گی۔ آزاد جیتنے والے آزاد بینچوں پر بیٹھتے ، غلام نہ بنتے ۔ لوگوں نے انہیں سیاسی جماعتوں کے مقابلے آزاد حیثیت میں منتخب کیا اور انہوں نے غلام بننے میں دیر نہ لگائی۔ اس بنا پر اہل سیاست کی عزت و تکریم نہیں ہوتی۔انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب کا نعرہ بہت خوش کن تھا لیکن جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والے تو چند روز بھی اس پر قائم نہ رہے اور مجھے نہیں لگتا کہ یہ قابل عمل ہو اور پھر تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جیتنے والوں کو اس پر جوابدہ ہونا پڑے گا۔ عمران خان نے اپوزیشن اور اپنے سیاسی مخالفین سے جو سلوک روا رکھا وہ اب اپوزیشن کو نہیں رکھنا چاہیے ۔ سوار اپنی سواری کی قوت پہچانتا ہے مگر پنجاب جیسے بڑے صوبے کیلئے انہیں سوار نہیں مل رہا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Non- experience or something else
Previous Post ناتجربہ کاری یا کچھ اور
Next Post عمران خان نے سیاست کی تاریخ بدل کر رکھ دی
Imran Khan changed the history of politics

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.