yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فرانس میں تربیت یافتہ کوے پارک کی صفائی پر مامور

Web Editor August 12, 2018August 12, 2018 1 min read
Trained crow envoy on park cleaning in France
Share this:

پیرس: فرانس کے ایک پارک میں کچرا اُٹھانے کا کام تربیت یافتہ پرندوں سے لیا جائے گا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پارک سے کچرا اُٹھانے کے لیے ایک انوکھا اور دلچسپ طریقہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ پارک انتظامیہ نے اس تھکا دینے والے کام کے لیے 6 کوؤں کو خصوصی تربیت دی ہے جو پورے پارک کا چکر لگاتے رہیں اور سگریٹ کے ٹکڑے، تھیلیاں اور دیگر چھوٹی اشیاء کو چونچ میں دبا کر ایک ٹوکری میں جمع کرتے رہیں گے۔

فرانس کے معروف پارک ‘پوئے دو فو’ کی انتظامیہ نے ماہرین کی مدد سے اس کام کے لیے 6 کلاغ سیاہ (کوئے کی ایک قسم) کو تربیت دی ہے جن میں ایک کوا آج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لے گا جب کہ دیگر 5 کوے کل سے اپنے اپنے کام سے لگ جائیں گے۔ اس کے عوض پارک کی انتظامیہ کوؤں کو انعام کے طور پر گوشت کے ٹکڑے دے گی۔

پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد صرف پارک کو صاف ستھرا رکھنا ہی نہیں ہے بلکہ لوگوں کو فطرت کے نظام سے آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ فطرت کے مظاہر سے سیکھیں کہ ماحول کا خیال کس طرح رکھا جاسکتا ہے، ہم اپنے ارد گرد موجود مخلوق اور چیزوں سے مدد حاصل کرسکتے ہیں اور اس سے کافی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Governor House will be converted into a school, nominated governor Sindh Imran Ismail
Previous Post گورنر ہاؤس کو درس گاہ میں تبدیل کیا جائے گا، نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل
Next Post ذوالحج کا چاند نظر آ گیا، عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہوگی
Zilhaj moon is seen, Eid ul-Azha will be held on August 22

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.