yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

چوہدری برادران پنجاب کی جان ہیں اورعمران خان کیساتھ ان کاہاتھ ملانا صوبہ پنجاب کیلئے نہائت مفید ثابت ہوگا، راجہ مظہر ذمہواریا

MH Kazmi August 2, 2018 1 min read
RAJA MAZHAR ZIMA WARIA, PMLQ, FRANCE, SAID, CHAUDHRY BROTHERS, ARE, THE, PIONEERS, OF, PUNJAB , POLITICS, IMRAN KHAN, WILL, BE, THE, BEST, PRIME MINISTER, WHICH, WILL, MAKE, OUR, NATION, PROUD
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فرانس کے سینئر راہنما راجہ مظہر ذمہ واریا نے کہا ہے کہ چوہدری برادران پنجاب کی جان ہیں اورعمران خان کیساتھ ان کاہاتھ ملانا صوبہ پنجاب کیلئے نہائت مفید ثابت ہوگا، ایک دفعہ پھر ثابت ہوگیا کہ چوہدری برادران پاکستان کی سیاست کی سرخیل ہیں اور ان کی سیاست کا پاکستان میں کوئی متبادل نہیں ہے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مسلم (ق) کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو پی ٹی آئی سے مل کر پنجاب کا سیاسی مورچہ سنبھالنے کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔ چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر رہ چکے ہیں،  اور صوبے کے سیاسی و انتظامی معاملات کے علارہ سیاسی اور برادری دھڑے بندیوں کے حوالے سے تحریک انصاف کیلئے بہت بڑا سہارا ثابت ہونگے۔

پنجاب کے محاذ پر وزارت اعلیٰ کیلئے تحریک انصاف کی برتری کے بعد قائد ایوان کا فیصلہ تو نہ ہو سکا البتہ پنجاب اسمبلی کی سپیکر شپ کیلئے سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کا نام آنے پر مسلم لیگ ن کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے

RAJA MAZHAR ZIMA WARIA,  PMLQ, FRANCE, SAID, CHAUDHRY BROTHERS, ARE, THE, PIONEERS, OF, PUNJAB , POLITICS, IMRAN KHAN, WILL, BE, THE, BEST, PRIME MINISTER, WHICH, WILL, MAKE, OUR, NATION, PROUD

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ATIF MUGHAL, INFORMATION, SECRETARY, PTI, YOUTH WING, FRANCE, SAID, IMRAN KHAN, WILL, BE, THE, BEST, PRIME MINISTER, WHICH, WILL, MAKE, OUR, NATION, PROUD
Previous Post مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی فیل ؟ پیپلز پارٹی شریک نہیں ہوئی اور شہباز شریف بھی مولانا فضل الرحمان کی حلف نہ لینے کی تجویز سے متفق نہیں – شہباز شریف کی باڈی لینگویج دیکھیے کیسے وہ بات جلدی جلدی ختم کر کے جان چھڑاتے نظر آئے، عاطف مغل
Next Post ‏پاکستان تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی کے نام مراسلہ
Pakistan Tehreek-e-Insaf's post with name of the speaker National Assembly

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.