yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایف سی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو بھی مار دیا

Web Editor August 1, 2018 1 min read
One person was killed in firing of armed men in Quetta, the FC shot and killed an attacker
Share this:

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایف سی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو بھی مار دیا

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ عبداللہ اسٹریٹ کے رہائشی راز محمد ولد باز محمد ترین کو قتل کردیا ۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہورہے تھے اس دوران سبزی منڈی کی سیکورٹی پر تعینات ایف سی اہلکار نے ایک حملہ آور کو بھی گولیاں مارہلاک کردیا۔

ایف سی حکام کے مطابق ایف سی اہلکار فائرنگ کی آواز سنتے ہی چوکس ہوگئے۔ وہ سمجھے کہ ٹارگٹ کلنگ کا کوئی واقعہ پیش آیا۔ اس دوران ایک حملہ آور کو اسلحہ سمیت بھاگتے ہوئے دیکھا گیا تو اسے روکنے کا کہا گیا ، نہ رکنے پر ایف سی اہلکار نے گولیاں مار کر اسے ہلاک کردیا۔ حملہ آور سے ایک پستول بھی برآمد کی گئی جو ایف سی نے پولیس تھانہ شالکوٹ کے حوالے کردی ہے ۔پولیس اور ایف سی نے ضروری کارروائی کے بعد حملہ آور کی لاش فلاحی ادارے چھیپا کے حوالے کردی جس نے لاش ایمبولنس کے ذریعے سول ہسپتال کوئٹہ پہنچادی ہے۔

جبکہ 48 سالہ مقتول راز محمد کی لاش بولان میڈیکل ہسپتال پہنچائی گئی جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ اسے دو گولیاں سینے اور ایک گولی کمر میں لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ مقتول کے لواحقین نے ہسپتال میں بتایا کہ حملہ آور ان کے ساتھ مزدور تھا اور ان کا لین دین کا کوئی تنازع تھا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PML N MNA gunman was severely tortured to rickshaw driver Riaz in free to refuse to leave the factory
Previous Post ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے گن مین کو مفت میں فیکٹری چھوڑنے سے انکار پر رکشہ ڈرائیور ریاض کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا
Next Post ائیر بلیو کے ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.