yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب میں حکومت بنانے کی کوشش مت کرنا

Web Editor August 1, 2018 1 min read
Do not try to make government in Punjab
Share this:

اسلام آباد: معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت خراب ہے وہ پمز اسپتال میں زیر علاج رہے ہیں لیکن ان میں سے کسی کو کوئی فکر نہیں ہے۔ خبریں چل رہی تھیں کہ نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی ہے اور ان کو دل کا دورہ پڑ گیا ہے ۔ دل کا دورہ پڑنے کا مطلب ان کو ہارٹ اٹیک آگیا ہے لیکن اس کے برعکس وہ بالکل صحتیاب ہیں اور ان کا پمز میں علاج چل رہا تھا۔ان سب کو اس بات کا علم تھا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ کچھ چیزیں قدرت عیاں کرتی ہے ، وہاں نواز شریف اسپتال میں ہیں اور یہاں یہ لوگ ہنس کھیل رہے ہیں، ان کے چہروں پر پریشانی کے کوئی تاثرات نہیں ہیں۔ یہ سب اکٹھے بیٹھے ہوئے ہیں اور مزے اُڑا رہے ہیں۔لیکن ہماری دعا یہی ہے کہ اللہ نواز شریف صاحب کو صحت دے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہو کیا رہا ہے؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجابشہباز شریف اب خاموش ہو کر بیٹھ گئے ہیں اور پنجاب کی حکومت سے بھی پیچھے ہو گئے ہیں ، اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کو کہا گیا ہے کہ آپ پنجاب حکومت سے بھی ہٹ جائیں۔اڈیالہ جیل میں قید مریم کا کہنا ہے کہ حمزہ کسی صورت آگے نہ آئے، انتخابات کے بعد حمزہ شہباز دو مرتبہ نظر آئے اور ان دو دنوں میں وہ کافی خوش و خُرم تھے جب انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہی پنجاب میں حکومت بنائے گی۔ اس دن سے لے کر اب تک حمزہ شہباز نظر ہی نہیں آئے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر سخت الفاظ میں کہا جائے تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بالکل شٹ اپ کال دے دی گئی ہے اور پارٹی کے سینئیر رہنمآں کو کہا گیا ہے کہ اگر مسلم لیگ نمیں پنجاب کی حکومت آئی تو کسی کو بھی عہدہ دے دو لیکن حمزہ شہباز کو کچھ نہیں دینا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Which position will be given to Chaudhry Nisar instead of supporting PTI in Punjab?
Previous Post پنجاب میں پی ٹی آئی کی حمایت کے بدلے چوہدری نثار کو کونسا عہدہ دیا جائے گا؟
Next Post آزاد امیدوار 3 دن کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے
Independent candidates can join any political party within 3 days

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.