yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

موجودہ قومی اسمبلی میں شیخ رشید احمد سینئر ترین پارلیمینٹرین بن گئے

Web Editor August 1, 2018 1 min read
In the present National Assembly, Sheikh Rashid Ahmad became the senior parliamentarian
Share this:

اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی مں شیخ رشید احمد سینئر ترین پارلیمینٹرین بن گئے قبل ازیں مخدوم امنک فہمش، انور علی چیمہ اور چوہدری نثار علی خان کو سنئر ترین پارلیمینٹرینز ہونے کا اعزاز حاصل رہاہے،امنی فہمی اور انور علی چیمہ گزشتہ قومی اسمبلی کے دورانیے میں انتقال کر گئے تھے، چوہدری نثار 1985 سے مسلسل منتخب ہوتے رہے، اسکے بعد شخے رشدد سینئر ترین پارلیمینٹرین بن گئے وہ 2008 کے سوا تمام انتخابات میں کامیاب رہے ہیں 8 دوسری جانب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ میرے نزدیک وزارت کی اہمیت نہیں، اچھے برے وقت میں عمران خان کے ساتھ ہوں، نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ شفاف الیکشن ہوئے، میں آٹھ مرتبہ وزیر رہ چکا ہوں اور سینئر پارلیمینٹیرین ہوتے ہوئے وزارت کا مطالبہ مجھے زیب نہیں دیتا اور نہ ہی کسی وزارت کی خواہش ہے آج عمران خان سے ملنے بنی گالہ جاؤں گا، میرے نزدیک وزارت کی کوئی اہمت نہیں اور نہ ہی کسی مخصوص وزارت کا طلبگار ہوں میں غور مشروط طور پر اچھے برے وقت اور حالات مںن عمران خان کا ساتھ دوں گا، نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں لکنا حالہ نقل و حمل کے پس پردہ کہانی کچھ اور ہی معلوم ہوتی ہے۔

دوسری جانب ایک خبر کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید لحمد نے کہا ہے کہ ابھی تو صوبائی حکومت ہی نہیں بنتی اور حلقہ بندیاں ہی فائنل نہیں تو الیکشن میں جان کسے پڑسکتی ہے، اگر حلقہ بندیاں روز روز بدلتی رہیں تو خطرہ ہے کہ الیکشن کی تاریخ ہی نہ بدل جائے، ایک دن ایک حلقے میں ووٹ مانگنے جاتے ہیں تو دوسرے دن پتہ چلتا ہے کہ وہ ہمارا حلقہ ہی نہیں رہا۔ ووٹر لسٹیں ہی نایاب ہیں اور الکشن کمیشن کے پاس امیدواروں کیلئے ووٹر لسٹوں کی کاپیاں ہی نہیں ہیں۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وہ راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 60 اور 62 سے عمران خان کے اتحاد کیساتھ ”قلم دوات“ کے انتخابی نشان پر الکشنن میں حصہ لیا جبکہ وہ پہلے این اے 61 میں عمران خان کیلئے ”بلے“ کے نشان پر ووٹ مانگںے گئے اور بعد میں اپنے لئے ووٹ مانگنے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک نگران صوبائی حکومتیں ہی نہیں بنا سکںے اور حلقہ بندیاں ہی مکمل نہیں ہوسکتیں تو ان حالات میں الیکشن میں جان کسے پڑسکتی ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہر روز حلقہ بندیوں میں رد و بدل ہورہا ہے جس کی وجہ سے خطرہ ہے الیکشن کی تاریخ بھی تبدیل ہوسکتی ہے، ایک دن ایک حلقے سے ووٹ مانگنے جائیں اور دوسرے دن دوسرے حلقے سے ووٹ مانگنے جائیں تو بڑی نامناسب بات لگتی ہے، الکشنو شڈڈول سے پہلے ملک بھر مںں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حتمی حلقہ بندیاں ضروری ہیں تا کہ امیدوار اور ووٹر دونوں خراب نہ ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Government formation in federal and Punjab
Previous Post وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی
Next Post آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس
Corps Commander Conference presided over by Army Chief

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.