yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جو بلوچستان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے اس کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے تیار ہیں، سردار اختر مینگل

Web Editor July 31, 2018 1 min read
Ready to make government who assured Balochistan's problems solution, Sardar Akhtar Mengal
Share this:

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورپی ٹی آئی نے بات چیت کیلئے دعوت دی ہیں، خود حکومت بنائیں یاکسی کے ساتھ ملکر مقصدعوام کی خدمت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جو بلوچستان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے اس کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے تیار ہیں۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران سردار اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان کے ساحل کی ملکیت بلوچستان کے عوام کو ملنی چاہئے، کوشش ہے اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں، بلوچستان میں کینسر ہسپتال بھی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی این پی کو الیکشن میں کامیاب کرانے پر بلوچستان کے عوام کا مشکور ہوں، الیکشن میں ہمارے امیدواروں کی کامیابی کو ہار میں تبدیل کردیا گیا، انہوں نے الزام عائد کیا کہ الیکشن کے نتائج کو 24 سے 72 گھنٹے تک لیٹ کیا گیا،این اے 264 ،271، 272 سمیت کئی حلقوں میں ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ ایک کمیشن بنایا جائے جو الیکشن میں ہوئی زیادتیوں کو دیکھے، بلوچستان عوامی پارٹی نے ہمیں حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے، خورشید شاہ اور جہانگیر ترین نے بات چیت کی دعوت دی ہے، ان کا کہنا تھا کہ بات چیت کے دروازے کسی پر بند نہیں کئے، جو بلوچستان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے اس کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے تیار ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How much of the Tehreek-i-Labbaik was the cause of PML N defeat?
Previous Post تحریک لبیک کتنے حلقوں میں ن لیگ کی شکست کی وجہ بنی؟
Next Post شہباز شریف نے الیکشن جیتنے والے تمام امیدواروں کو بلا لیا
Shahbaz Sharif called all the election-winning candidates

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.