yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آپ بھی نجیب ہارون کی طرح تنخواہ نہ لیں

Web Editor July 30, 2018 1 min read
You do not even pay as Najib Haroon
Share this:

کراچی: حالیہ انتخابات میں کامیابی ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت کرنے اور سادگی اپنانے کااعلان کیاتوپی ٹی آئی کے نومنتخب اراکین اسمبلی نجیب ہارون اور حماد اظہر نے تنخواہ سمیت دیگر مراعات خود وصول نہ کرنے کا اعلان کردیا تاہم اب شہری نے یہی فرمائش عامر لیاقت حسین سے کی تو انہوں نے ایسا جواب دیا کہ جان کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی۔

نجیب رزاق کے اعلانیہ ٹوئیٹ پر بے نظیر صمد نے لکھا کہ ’تحریک انصاف کے فیصل واوڈا اورعامر لیاقت حسین کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے‘

اس ٹوئیٹ پر عامر لیاقت حسین بھی میدان میں آگئے اور تنخواہ لینے یا نہ لینے کی بات کرنے کی بجائے لکھا کہ ’ہم تمام کپتان کی ٹیم کے کھلاڑی ہیں، ہماری طرف سے ہونیوالے تعمیری کاموں کو دیکھیں گے ، انشاءاللہ۔عمران خان کی ٹیم کا ہرکھلاڑی محمد نجیب ہارون کی طرح بہترین کام کرے گا ‘۔

عامر لیاقت حسین کے جواب پر ریحان نے نشاندہی کرتے ہوئے لکھا کہ ’ وہ کچھ اور بات کررہی تھیں‘۔

زین نے لکھا کہ ’فیصل یہ پیشکش کرسکتا ہے لیکن میں نہیں سمجھتا کہ عامر لیاقت ان کی طرح امیر آدمی ہے‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Air firing and violence on policeman in the joy of winning
Previous Post جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکار پر تشدد
Next Post عمران خان کی فتح پر سنتھ جے سوریا نے بھی پیغام جاری کردیا
Sanath Jayasuriya also issued a message on Imran Khan's victory

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.