yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میں آپ سے نہیں ملنا چاہتی کیونکہ

Web Editor July 21, 2018 1 min read
I donot want to meet you because
Share this:

برطانیہ: شاہی خاندان کی نوبیاہتا بہو میگھن مارکل اپنے والد تھامس مارکل سے ناراض ہیں، اور آج کل بات چیت بند کی ہوئی ہے۔برطانوی شاہی خاندان کے اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے غیر ملکی میڈیا نے خصوصی تفصیلات جاری کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کے ایک راز داں کا کہنا ہے کہ ان کی چھوٹی بہو میگھن مارکل اپنے والد سے ملنا نہیں چاہتیں جس کی وجہ ان کے والد تھامس مارکل کی ان کی شادی پر دل کی سرجری کا بہانہ بناکر غیر حاضری تھی۔راز میں انکشاف ہوا ہے کہ تھامس مارکل کی کوئی سرجری نہیں ہوئی تھی ،انہوں نے شادی میں شرکت نہ کرنے کا محض ڈھونگ رچایا تھا۔اس راز کے بعد میگھن تھامس مارکل سے تعلق توڑنے پر مجبور ہیں کیونکہ اب انہیں اپنے والد پر یقین نہیں رہا کہ وہ مزید آگےکیا کریں گے؟ایسا لگتا ہے کہ میگھن اپنے والد کے جھوٹ کو نظر انداز نہیں کر سکتیں اور انہیں معاف کرنے کو بھی تیار نہیں ہیں۔میگھن آج کل اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ساتھ نئی زندگی کے سفر پر خوشی سے گامزن ہیں۔میگھن کی تمام تر توجہ، پیار اطاعت اور وفاداری ہیری اور اپنے شاہی سسرال کے لئے ہے۔واضح رہے شاہی خاندان کے چھوٹے نواب پرنس ہیری اور سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل رواں سال 19 مئی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔شاہی خاندان کی شادی میں شرکت ہر شخص کی خواہش تھی تاہم نئی نویلی دلہن کے والد نے اپنی ہی بیٹی کی شادی میں شرکت نہ کی ۔ میگھن کی شادی کی رسومات والد کی غیر موجودگی میں ادا ہوئیں تھیں۔73 سالہ تھامس مارکل نےشادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے دل کی سرجری ہےلہٰذا ڈاکٹروں نے انہیں آرام کرنے اور سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif announced Imran Khan's support before election 2018
Previous Post الیکشن 2018 سے قبل نواز شریف اور شہباز شریف نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا
Next Post آئندہ سماعت تک توہین آمیز نہ ہٹایا گیا تو ٹوئٹر بند کر دیں گے: جسٹس شوکت عزیز صدیقی
If you donot mind the next hearing, Twitter will turn off: Justice Shaukat Aziz Siddiqui

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.