yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈیم بناؤ مہم کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدیوں عمران سلیم گوگا اور اعزاز عرف گلو کی سول جج جناب عمر جاوید ورک کو دو دو ہزار روپے کے فنڈز جمع کرانے کی درخواست

Web Editor July 11, 2018 1 min read
Application of submission of funds of two two thousand rupees of Adiala jail Rawalpindi prisoners Imran Saleem Goga and Aizaz urf Gullu to civil judge, Mr. Omar Javed wark for making dam campaign
Share this:

ڈیم بناؤ مہم کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدیوں عمران سلیم گوگا اور اعزاز عرف گلو کی سول جج جناب عمر جاوید ورک کو دو دو ہزار روپے کے فنڈز جمع کرانے کی درخواست

Application of submission of funds of two two thousand rupees of Adiala jail Rawalpindi prisoners Imran Saleem Goga and Aizaz urf Gullu to civil judge, Mr. Omar Javed wark for making dam campaignراولپنڈی: (پ،ر) ڈیم بناؤ مہم کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع، بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدیوں عمران سلیم گوگا اور ا عزاز عرف گلو کی جانب سے راولپنڈی کے سول جج جناب عمر جاوید ورک کو دو دو ھزار روپے کے فنڈز حکومتی خزانے میں جمع کرنے کی درخواست دے دی گئی درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ھے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی طرف سے قائم کردہ بھاشا ڈیم کی تعمیر میں قیدیوں کی بڑی تعداد چندہ دینے کے لئے بیتاب ھے اس لئے اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے لئے خصوصی کاؤنٹر قائم کیا جاۓ تاکہ پاکستان میں پانی کی کمی دور ہو سکے سابقہ حکمرانوں نے چند سیاست دانوں کی خوشنودی اور اپنی حکمرانی کو طول دینے کے لیے کالا باغ ڈیم کو متنازعہ قرار دیا اور بزعم ہمیشہ کے لئے سرد خانے میں ڈال دیا .حقیقت یہ ہے کہ اگر کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا کام جاری رہتا تو صنعت کو سستی اور وافر بجلی ملنا شروع ہو چکی ہوتی۔ ملکی برآمدات میں کئی گنا اضافہ اور دیگر ملکوں کے صنعتکار پاکستان کو صنعت لگانے کے لیے موزوں ترین سمجھتے . بے روزگار ی کا اژدھا قابو کیا جا چکا ہوتا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
5 people were caught in flood water due to high flow of water in river Lung
Previous Post دریائے لنگ میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے 5 افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے
Next Post سابق ناظم اعلیٰ ایم کیو آئی رحیق احمد عباسی کے برادر گرامی خلیق عباسی کی رحلت پر ان سے دل رنج و غم کا اطہار کرتے ہیں، چوہدری سلمان اسلم ، جنرل سیکرٹری منہاج  ویلفیئر فائونڈیشن
CH. SALMAN, ASLAM, GEN SECRETARY, MINHAJ WELFARE, FRANCE, EXPRESSED, HIS, GREAT, CONCERN, AND, CONDOLENCE, ON, DEATH, OF, LAEEQ ABBASI, BROTHER, OF, RAHIQ ABBASI, NAZIM ALLAH, MQI,

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.