yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

”میں بچپن میں جیل گیا تو پانچویں کلاس کے بچوں کو پڑھاتا تھا،مگر کیپٹن صفدر سے جیل میں یہ کام کروانا چاہیے کیونکہ۔۔۔ “ شیخ رشید نے نواز شریف کے لاڈلے سے مشقت لینے کی ایسی تجویز دے دی کہ آپ کی ہنسی نکل جائے گی

Web Editor July 11, 2018 1 min read
"When I was imprisoned in my childhood, I used to read the fifth class, but Captain Safdar should do this in prison, because ... "Sheikh Rasheed gave a suggestion to deal with Nawaz Sharif's tragedy that your smile would be lost
Share this:

راولپنڈی; عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ پہلی بار بچپن میں جیل میں گئے تو ان سے پانچویں کلاس کے بچوں کو پڑھانے کی مشقت لی گئی. اڈیالہ جیل میں نواز شریف کو اے کلاس ملنی چاہیے اور ان سے موسیقی کے حوالے سے

مشقت لینی چاہیے جبکہ کیپٹن صفدر کو آٹا گوندھنے پر لگانا چاہیے.نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وہ واحد سیاستدان ہیں جو بچپن میں جیل گئے ہیں. جب وہ بچپن میں ہری پور جیل گئے تو انہیں ٹیچر لگایا گیا اور ان سے پانچویں کلاس کے بچوں کو پڑھانے کی مشقت لی جاتی تھی جبکہ بہاولپور جیل میں وہ قالینوں کی مشقت کرتے تھے. انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل ایک قسم کا فائیو سٹار ہوٹل ہے یہاں سے سیاستدانوں کی اولادیں ہوئی ہیں، یہاں ایسے لوگ بھی اپنا مکمل کاروبار چلاتے رہے ہیں جنہوں نے نیب کو ایک پیسہ بھی نہیں دیا. شیخ رشید کا کہنا تھا نواز شریف کا استحقاق ہے ۔کہ انہیں اے کلاس ملے ، موسیقی کے شائقین میں نواز شریف اور مشرف شامل رہے ہیں اس لیے ان سے ہلکی پھلکی مشقت لینی چاہیے اور انہیں موسیقی کی کلاسز دینی چاہئیں . جیل کے قیدیوں کو ہیر وغیرہ سننے کا بڑا شوق ہوتا ہے اور نواز شریف ہیر اچھی گالیتے ہیں.اس کے علاوہ نواز شریف جیل میں کمپیوٹر سیکھیں اور اپنی انگریزی بہتر بنائیں . عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جیل میں کیپٹن صفدر سے آٹا گندھوانا چاہیے یا برتن صاف کروانے چاہئیں. کسی زمانے میں جیلوں میں پاﺅں سے آٹا گوندھتے تھے کیونکہ اس وقت مشینیں نہیں ہوتی تھیں اس لیے تین تین ہزار بندوں کا آٹا گوندھنے کیلئے سیمنٹ کے گڑھے بنے ہوتے تھے جن میں قیدی پاﺅں سے آٹا گوندھتے تھے لیکن اب مشینیں آگئی ہیں.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Summer vacation increase .... The government issued a great news to the students released by notification
Previous Post گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔۔۔۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی
Next Post بریکنگ نیوز: نگران حکومت پنجاب سے (ن)لیگی قیادت کا رابطہ ، نواز شریف اور مریم شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟ جانیے
Breaking News: What matters have been made regarding the withdrawal of Nawaz Sharif and Mary Sharif's return from the supervisor government (N) League leadership? Get it

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.