yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان کی پانچویں پوزیشن دائو پر لگ گئی

Web Editor July 11, 2018 1 min read
One day ranking; Pakistan's fifth position took place in Dude
Share this:

دبئی: عالمی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن دائو پر لگ گئی، زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم ازکم 4-1 سے فتح درکار ہوگی۔

رواں ماہ 7 ٹیمیں ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہوں گی، اس دوران رینکنگ میں تبدیلیوں کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا، ابھی انگلینڈ 126پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، اس کے بعد دیگر ٹاپ 13 میں بالترتیب بھارت (122)، جنوبی افریقہ (113)، نیوزی لینڈ (112)، پاکستان (102)، آسٹریلیا (100)، بنگلہ دیش (93)، سری لنکا (77)، ویسٹ انڈیز (69)، افغانستان (63)، زمبابوے (55)، آئرلینڈ (38)، اسکاٹ لینڈ (28) اور یواے ای (18) شامل ہیں، پانچویں پوزیشن پر موجود گرین شرٹس کو تنزلی سے بچنے کیلیے جمعے کو شروع ہونے والی سیریز میں 4-1 سے فتح پانا ہوگی۔

دوسری جانب اسی مارجن سے جیت کی صورت میں زمبابوے کو افغانستان سے آگے نکلنے کا موقع ملے گا، بھارت انگلینڈ کو 3-0سے ہراتے ہوئے دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہوسکتا ہے، جنوبی افریقہ کو تیسری پوزیشن بچانے کیلیے سری لنکا کو 5-0سے کلین سوئپ کرنا ہوگا،بنگلہ دیش، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کیلیے بھی اپنی پوزیشن بہتر بنانے کا موقع ہوگا۔

بیٹسمینوں کی رینکنگ میں بھارتی ویرات کوہلی اپنی ٹاپ پوزیشن مستحکم بنانے کیلیے کوشاں ہونگے،دوسرے نمبر پر موجود بابر اعظم 96 پوائنٹس کا خسارہ کم کرنے کی کوشش کریں گے۔

بولرز میں سرفہرست جسپریت بمرا انجری کی وجہ سے انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہوچکے ہیں،ان کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حسن علی تیسری پوزیشن سے ٹاپ پر جگہ بنانے کیلیے پر تول رہے ہوں گے، دونوں کے درمیان 76پوائنٹس کا فرق ہے،دوسرے نمبر پر موجود راشد خان پاکستانی پیسر سے 52پوائنٹس آگے لیکن اس دوران ایکشن میں نہیں ہونگے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Woman in Khushab killed husband and 4 childrens
Previous Post خوشاب میں خاتون نے شوہر اور 4 بچوں قتل کردیا
Next Post سونالی کی غفلت کے باعث کینسر خطرناک شکل اختیار کرگیا
Due to the negligence of Sonali Cancer become dangerous in shape

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.