yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

(ن) لیگ میں ہوتا تب بھی نواز شریف کے استقبال کے لئے نہ جاتا، چوہدری نثار

Web Editor July 10, 2018 1 min read
Even if there were in the N League, would not go to welcome of Nawaz Sharif,
Share this:

ٹیکسلا: سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور نہیں جاؤں گا، اگر (ن) لیگ میں ہوتا تب بھی نہ جاتا۔

ٹیکسلا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے 3 یا 4 امیدواروں نے (ن) لیگ کے ٹکٹ واپس کرکےجیپ کا نشان لیا تو میرے انتخابی نشان پر واویلا مچا کر ایک ماحول بنایا دیا گیا اور کہا گیا کہ میں نے کوئی گروپ بنالیا ہے، اگر اپنا گروپ بنانا ہوتا توکب کا بناچکا ہوتا میرے پاس بہت سے راستے تھے، جیپ نام کا کوئی گروپ کام نہیں کررہا، نہ میں کسی جیپ گروپ کا حصہ ہوں۔

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ صرف سیاستدانوں کا ہی احتساب نہیں ہونا چاہئے، پورے ملک میں کرپشن ہورہی ہے، اگر فوج میں کوئی معاملہ ہے تو وہ بھی سامنے آنا چاہئیے، تاہم  انتخابات کے قریب کسی سیاسی رہنما کے خلاف ایسی کارروائی نہیں ہونی چاہئیے اور اگر کسی پر الزامات ہیں تو تحقیقات مؤخر کردی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف سے ملاقات پرانی بات ہے،ان سےکوئی رابطہ نہیں، نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور نہیں جاؤں گا، اگر (ن) لیگ میں ہوتا تب بھی نہ جاتا، میں مکمل طور پر اپنے چار حلقوں میں کام کررہا ہوں اورمیرے پاس کسی کی تنقید کا جواب دینے کا وقت نہیں۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارت پاکستان کو ریگستان بنانے پرتلا ہوا ہے ہم  اپنےجھگڑوں میں پڑے ہیں،  پاکستان میں صرف حکومت بنانے کی بات ہورہی ہے کسی کو نہیں پتا کہ ملک کو کیا خطرات ہیں، ملک کو بہت سے اسٹریٹجک، معاشی اور سیاسی خطرات کا سامنا ہے، حکومتیں آتی اور جاتی ہیں، جس کی بھی حکومت آئے گی مجھے اس سے ہمدردی ہوگی، حکومت بنانے والے حکومت ضرور بنائیں مگر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھیں، اور ایشوز پر قومی اتفاق رائے پیدا کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After the Nawaz Sharif punishment now turn of 2nd god father Asif Zardari, Imran Khan
Previous Post نواز شریف کو سزا کے بعد اب دوسرے گاڈ فادر زرداری کی باری ہے، عمران خان
Next Post محمد کیف کو پاکستان ٹیم اور فخر زمان کی تعریف مہنگی پڑگئی
Mohammad Kaif got expensive to appreciation to Pakistan team and Fakhar Zaman

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.