yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

الیکشن 2018: پنجاب کا وہ حلقہ جہاں کی خاتون امیدوار برائے قومی اسمبلی موٹر سائیکل پر اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہے

Web Editor July 10, 2018 1 min read
Election 2018: The constituency of Punjab where women's candidate for the National Assembly is running their election campaign
Share this:

ملتا ن ; ملتان کے حلقہ این اے 125میں عوا می نیشنل پا رٹی ( اے این پی)) کی پہلی خاتون امیدوار تحریک انصاف اور ن لیگ سے مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں اترآئی اور موٹرسائیکل پرانتخابی مہم شروع کر دی ۔ایک رپو رٹ کے مطا بق اے این پی کی امیدوار نوشین جتوئی نے موٹر سائیکل پر انتخابی مہم شروع کرتے ہو ئے کہا ہے کہ،

ہے یہاں پر گندگی بہت زیادہ ہے انشا اللہ کامیاب ہو کر گندگی نالیوں کا مسلئہ حل کروں گی۔انتخابی نشان لالٹین لئے حلقہ این اے ایک سو پچپن سے خاتون امیدوار گلی گلی گھومتی،عوام کے مسائل سن رہی ہیں اور ووٹرز کا اعتماد بھی حاصل کررہی ہیں، عوام کا کہنا ہے پہلی دفع اے این پی آئی ہے تو انکو ووٹ دیں گے کامیاب کریں گے۔نوشین جتوئی نے مظلوم لوگوں کے کیس مفت لڑنے کا بھی اعلان کیا ہے، انصاف کی شمع لئے وکیل امیدوار نے عوامی مسائل حل کرنے کا عہد کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Election 2018: Pakistan's largest political battle in history ... Which circles are you likely to set up? See a fantastic political comment
Previous Post الیکشن 2018: لاہور میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی دنگل ۔۔۔ کن کن حلقوں میں اپ سیٹ کا امکان ہے؟ شاندار سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے
Next Post تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ راؤ انوار کا پاکستان ہے۔۔۔الیکشن سے دو ہفتے قبل عدالت نے نقیب اللہ کے قاتل ایس ایس پی کو دھماکہ خیز خوشخبری سنا دی
Your Pakistan is not my Pakistan. This is Rao Anwar Pakistan ... Two weeks before the election, the court heard explosive good news of Naqibullah's murderer SSP.

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.