yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’افغانستان کے ہمسایہ ممالک امن مذاکرات کی حمایت کریں‘

Web Editor July 10, 2018 1 min read
'Afghanistan's neighboring countries support peace talks'
Share this:

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پر زور دیا کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوششوں میں افغان صدراشرف غنی کا ساتھ دیں۔

اچانک افغانستان کے دورے پر آنے والے امریکی وزیر خارجہ نے کابل کے صدارتی محل میں افغان صدر سے ملاقات کی اس موقع پر افغان آرمی چیف عبدالسلام رحیمی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ امریکا نہ صرف مجوزہ مذاکرات کی حمایت کرتا ہے بلکہ اس میں حصہ لینے کا بھی خواہشمند ہے۔

تاہم انہوں نے واضح کیا کہ مذاکرات افغانستان کی سربراہی میں ہی منعقد ہوں گے اور امریکا صرف اس میں اختلافات کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرے گا، اور افغانستان کے ہمسایہ ممالک کی جانب سے اس مذاکراتی عمل کی حمایت کی حوصلہ افزائی کرے گا۔

مائیک پومپیو کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان سمیت خطے کے تمام عناصر کی حمایت درکار ہے، اور اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے تا کہ افغانستان میں ہونے والے عام انتخابات میں افغان عوام کی آواز سنی جائے۔

اس کے علاوہ انہوں نے معاون سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز کی بات دہراتے ہوئے کہا کہ خطے کے کئی اتحادیوں کی جانب سے مثبت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔

بعد ازاں امریکی سیکریٹری خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ امن مذاکرات کی کوششوں میں تعاون فراہم کرنے والے تمام فریقین کو محتاط انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ان اک مزید کہنا تھا کہ اگر ہم یہ سوچتے ہیں کہ 40 سال سے جاری بحران کا خاتمہ ایک دن میں ممکن ہے تو اس کا مطلب یہ کہ ہم خواب دیکھ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ امریکا کی جنوبی اوروسط ایشیائی امورکی معاون سیکریٹری خارجہ ایلس ویز کا کہنا تھا کہ یہ اہم ہے کہ پاکستان اور افغانستان تعلقات میں بہتری آئی ہے تاکہ خطے میں مصالحت کے لئے متحد کوششیں کی جاسکیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستانی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کی روک تھام کے سلسلے میں مزید اقدامات ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی سیکریٹری خارجہ کا حالیہ دورہ افغانستان ان کےمنصب سنبھالنے کے بعد ایشیائی ممالک کے دورے کا تسلسل ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: Court orders order of thousands of acres of nominated politicians of Tehreek-e-Insaf
Previous Post بریکنگ نیوز: عدالت نے تحریک انصاف کے نامور سیاستدان کی ہزاروں ایکڑ اراضی نیلام کر نے کا حکم جاری کر دیا
Next Post افسوسناک خبر : معروف اینکر اقرار الحسن کی پہلی بیوی اس وقت نیویارک میں کس حال میں ہیں ؟ جان کر آپ بھی ان کے لیے دعا کریں گے
Sadly news: How are the first wife of renowned Anker Iqbal-ul-Hassan currently in New York? By knowing you too will pray for them

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.