yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ماہرہ نے بیٹے کی تربیت کیسے کی؟

Web Editor July 10, 2018 1 min read
How did Mahira train son working with movies?
Share this:

پاکستانی کی خوبصورت اور کامیاب اداکارہ ماہرہ خان اس سال بھی لگاتار تیسری مرتبہ فلم فیسٹیول کا حصہ بن رہی ہیں، لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ وہ اپنے مصروف شیڈول میں یہ سب کیسے سنبھالتی ہیں۔

ماہرہ خان صرف ایک کامیاب اداکارہ ہی نہیں بلکہ ان کا 8 سالہ بیٹا ازلان بھی ہے جس کی ذمہ داری اداکارہ بخوبی نبھاتی نظر آتی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/BSTBBZ7j9Sq/?utm_source=ig_embed

نیویارک میں منعقد پاکستان فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ورکنگ موم یعنی گھر سے باہر کام کرنے والی ماں ہوکر انہوں نے کیسے گزارا کیا۔

ماہرہ خان نے بتایا کہ وہ اپنی پہلی فلم بول‘ کے سیٹ پر بھی اپنے بیٹے کا خیال رکھتی تھی اور سب انہیں دیکھ کر کافی حیران ہوتے تھے۔

https://instagram.com/p/BlAFzWAn2i5/?utm_source=ig_embed

اداکارہ کے مطابق ’9 سال قبل بھی میں اپنے کام کے ساتھ ازلان کا خیال رکھ رہی تھی اور فلم بول کے سیٹس پر سب مجھے دیکھ کر بہت حیران ہوتے تھے، وہ وقت آج کے حساب سے بہت الگ تھا، ایک ورکنگ موم ہونا اس وقت آسان نہیں تھا، خاص کر تب جب آپ کی گودھ میں ایک چھوٹا بچہ ہو‘۔

https://www.instagram.com/p/BMvvnV3gAcv/?utm_source=ig_embed

تاہم ماہرہ نے ماں اور اولاد کے رشتے کی خوبصورتی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے خیال سے اب تک کی سب سے بہترین بات جو اس حوالے سے کہی گئی وہ یہ کہ دراصل ایک بچہ ماں کو جنم دیتا ہے، کیوں کہ اس کے دنیا میں آنے کے بعد آپ کی شخصیت بدل جاتی ہے، یہ مشکل ہے آسان نہیں ہے‘۔

تاہم ماہرہ خان نے یہ بھی بتایا کہ جہاں ماں کے لیے بچے کی تربیت مشکل ہے، وہیں اس موقع پر انہیں لوگوں نے بےحد سپورٹ کیا۔

https://instagram.com/p/BJYWeitAb3A/?utm_source=ig_embed

اداکارہ کے مطابق ’مجھے نہیں لگتا میں تمام تر مشکلات کا سامنا کر پاتی اگر مجھے ازلان کے والد اور میرے والدین کا سپورٹ نہ ملتا، ساتھ مل کر ہم سب سے ہر مسائل کو آسانی مین بدل دیا اور ازلان کی تربیت مل کر کی‘۔

تاہم اداکارہ کا یہ بھی ماننا تھا کہ جس طرح خواتین سے ان کی فیملی اور بچوں پر سوالات کیے جاتے ہیں، اس ہی طرح مردوں سے بھی ایسے سوالات کرنے چاہیے۔

ماہرہ خان نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے اپنے اور ازلان کے وقت کے لیے بہت سے اچھے پروجیکٹس کا حصہ بننے سے انکار کیا۔

https://instagram.com/p/BZEb98pleAN/?utm_source=ig_embed

ماہرہ کا کہنا تھا کہ ’مشکل ہوتا ہے اچھے پروجیکٹس میں کام سے انکار کرنا، لیکن میری ایک ذاتی زندگی بھی ہے، میرے پاس ازلان ہے اور اس وقت اسے میری ضرورت ہے، اس کی تعلیم اہم ہے اور مجھے اپنے کام کے ساتھ اس کو وقت دینا ضروری ہے‘۔

یاد رہے کہ ماہرہ خان نے 2007 میں علی عسکری سے شادی کی تھی، جن سے انہوں نے 2015 میں طلاق لے لی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sajail Ali loving message with name of Ahad raza mir
Previous Post سجل علی کا احد رضا میر کے نام محبت بھرا پیغام
Next Post سیارہ زحل کے چاند کے منصوبے پر تحقیق کرنے والا پاکستانی
Pakistani investigator on Saturn planet on research on earth

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.