yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاک فوج نے دھاندلی نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے

Web Editor June 25, 2018 1 min read
The Pak Army has assured not to be inverted
Share this:

بنوں: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء نعیم الحق نے کہا ہے کہ پاک فوج نے دھاندلی نہ ہونےکی یقین دہانی کروائی ہے،2013ء میں بھی انتخابات دھاندلی کا شکار ہوگئے تھے،،کراچی میں ایم کیوایم اور پنجاب میں ن لیگ نےدھاندلی کی۔ تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق نے بنوں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نوازتیزی سےصحتیاب ہورہی ہیں۔کلثوم نواز کی بیماری ڈھونگ ہے،ہمارے بھی وہاں ذرائع ہیں۔ لیکن ہماری دعا ہے کہ کلثوم نوازجلد ازجلد صحتیاب ہوکر واپس آئیں۔ انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ عمران خان بنوں سے الیکشن جے یو آئی کی کرپشن کےخلاف لڑ رہے ہیں۔ نعیم الحق نے کہا کہ نگراں وزیراعلیٰ دوست محمد اور انکی کابینہ قانون توڑ رہی ہے۔ کےپی کابینہ لوگوں کو جے یوآئی کی جانب راغب کر رہی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ چیف الیکشن کمشنرنوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے کشمیرکازکو نقصان پہنچایا۔ 2013ء میں بھی انتخابات دھاندلی کا شکار ہوگئے تھے۔ نعیم الحق نے کہا کہ کراچی میں ایم کیوایم اور پنجاب میں ن لیگ نےدھاندلی کی۔ اس الیکشن میں پاک فوج کی جانب سے دھاندلی نہ ہونےکی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ واضح رہے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن میں زیرعلاج ہیں کلثوم نواز کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ کلثوم نواز لندن کے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تشویشناک حالت میں زیرعلاج ہیں۔ مریم نواز نے آج میڈیا کو بتایا کہ ابھی والدہ ہوش میں نہیں ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ میں نے امی کو آواز دی تو انہوں نے کچھ ردعمل کا اظہار کیا، مجھے لگتا ہے والدہ ہماری باتیں سن رہی ہیں۔۔مریم نواز نے کہا کہ وینٹی لیشن کم کرنے پر والدہ ردعمل ظاہر کرتی ہیں اور پھر کچھ نہ کچھ ایسا ہوجاتا ہے کہ وینٹی لیشن کا لیول بڑھانا پڑتا ہے۔۔مریم نواز کے مطابق ایک دو مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ انہوں نے والدہ کو آواز دی تو انہوں نے کچھ حرکت کی تاہم ڈاکٹروں سے جب ان کی طبیعت کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ واضح جواب نہیں دیتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How many rupees are the Pakistani people in the road and development projects?
Previous Post سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟
Next Post مسلم لیگ ن نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد اور سابقہ دیور سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے
PML-N issued a party ticket to Imran Khan's wife Bashri Bibi's son-in-law and former brother-in-law including many of the candidates

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.