yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کالا باغ ڈیم ضروت بن چکا، سیاست نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پاکستان عوامی لیگ

Web Editor June 24, 2018June 24, 2018 1 min read
Kalabagh Dam became Zerout, politics should not be, Chairman Pakistan Awami League
Share this:

کالا باغ ڈیم ضروت بن چکا، سیاست نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پاکستان عوامی لیگ

Kalabagh Dam became Zerout, politics should not be, Chairman Pakistan Awami Leagueچھوٹے ڈیموں کا قیام سب سے اھم ترجیح ھے ،چوہدری ناصر محمود راولپنڈی: (پ.ر) پاکستان عوامی لیگ کے چیئرمین چوہدری ناصر محمود نے کہا ھے کہ پاکستان میں پانی کے بحران کو حل کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا ،کالا باغ ڈیم ضروت بن چکا ھے جس پر سیاست نہیں ہونی چاہے، پاکستان عوامی لیگ کے منشور میں پانی کے لئے چھوٹے ڈیموں کا قیام سب سے اھم ترجیح ھے راولپنڈی سے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک اور دیگر سے گفتگو کرتے ہووے چیئرمین چوہدری ناصر محمود نے کہاعوام پہلے ہی بیروزگاری ، مہنگائی ، اور گیس وبجلی لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل سے پریشان ھیں اور اب پینے کے پانی کا مسلہ شدت اختیار کرگیا چوہدری ناصرمحمود نے کہا کہ پاکستان عوامی لیگ نے بیروزگاری کے ایشو پر تفصیلی ریسرچ کے بعد ایک جامع معاشی پلان اپنے منشور میں شامل کیا ہے جس کے تحت پاکستان میں چین کی طرز پر وزارت صنعت، بینکنگ سسٹم، گھریلو انڈسٹری اور بڑی صنعتوں کے مشترکہ آپریشن کا ایک جامع معاشی پروگرام دیا گیا ہے ، اس منصوبے کے تحت پاکستانی نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے ساتھ ساتھ چھوٹے قرضے دیئے جائیں گے، امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان عوامی لیگ عوامی امنگوں کی ترجمان ھے راولپنڈی کی عوام آزماۓ ھوے سیاستدانوں کو مسترد کرتے ہووے باشعور قیادت کو منتخب کریں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Spain: 768 immigrants trapped in the sea were rescued
Previous Post سپین :سمندر میں پھنسے 768 تارکین وطن کو بچا لیا گیا
Next Post عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونےکیخلاف اپیل ارجنٹ کازلسٹ میں شامل
Appeal Argentine Cassestist against rejection of nomination papers of Aisha Gulali

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.