yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تھانہ سول لائن پولیس کا بزرگ شہری پر مبینہ تشدد بزرگ شہری پولیس تشدد سے ہلاک

Web Editor June 7, 2018 1 min read
Police station civil line alleged violence on elderly citizens, elderly citizens were killed by police violence
Share this:

تھانہ سول لائن پولیس کا بزرگ شہری پر مبینہ تشدد بزرگ شہری پولیس تشدد سے ہلاک ہوگیا

Police station civil line alleged violence on elderly citizens, elderly citizens were killed by police violenceراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) مرحوم کی شناخت سائیں تاج کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ن لیگ کے رہنما سجاد خان کے پرائیویٹ سیکرٹری راجہ مظہر کے والد ہیں لاش کو پوسٹ مارٹم لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا لواحقین کے مطابق تھانہ سول لائن میں تعینات اے ایس آئی عادل نے بھاری نفری کے ہمراہ آج دن ڈیڑھ بجے تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ ڈھوک لال شاہ میں میدان میں جمع کچھ لوگوں کر گرفتار کرنے کیے ریڈ کیا

ریڈ دوران اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد شمال ساہیں تاج گراؤنڈ میں جمع ہو گئی جس پر اے ایس آئی عادل نے شدید فائرنگ شروع کر دی اور لوگوں کو لاتوں ٹھڈوں سے مارنا شروع کر دیا لواحقین کے مطابق عادل نے سائیں تاج پر بھی شدید تشدد کیا جس کے باعث انھیں ہارٹ اٹیک ہو گیا اور وہ فوت ہو گئے زرائع کے مطابق اہلیان دھاماں سیداں کی بڑی تعداد پولیس تشدد میں ہلاک ہونے والے شہری کی میت روڈ پر رکھ کر اڈیالہ روڈ پر احتجاج کریں گے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Case of sexually harassing students at Bahria college
Previous Post نگران سیٹ اپ کیلئے قانونی تقاضوں کے مطابق الیکشن کمیشن کا فیصلہ صائب ہے جسے ہر جمہوری جماعت کو تسلیم کرنا لازم ہے، اصغر برہان
Next Post چیف آف گولڑہ شریف خان زبیر فاروق خان نے اپنے سینکڑوں عمائدین کے ہمراہ این اے 54 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
Chief of Golra Sharif Khan Zubair Farooq Khan with hundreds of his commanders submitted nomination papers from NA 54

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.