yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پانی کا بلبلہ اور چوں چوں کا مربہ ہے،ملک انعام

MH Kazmi June 7, 2018June 7, 2018 1 min read
MALIK INAM, G.SECRETARY, YOUTH, WING, PMLN, FRANCE
Share this:

پیرس (یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری ملک انعام نے کہا ہے کہ اپنی پارٹیوں کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں بھاگنے والے لوٹے آج ٹکٹیں نہ ملنے کی وجہ سے پی ٹی آئی کے خلاف ہی باتیں کرتے ہوئے دکھائی دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جو پارٹی قائد خود پانچ حلقوں اور اس سے زائد سے الیکشن لڑنے کا سوچ رہا ہے وہ اپنے پارٹی ورکروں کو کیا چانس دے گا۔ جن لوگوں کو  ہمارے قائدین نے عزت دی تھی وہ چند مفاد ات کی خاطر لوٹے ہو گئے لیکن آج پی ٹی آئی بھی ان لوگوں کو مسترد کردے گی اور ایسے لوگ نہ گھر کے رہیں گے نہ باہر کے رہیں گے وہ لوگ جو خود ٹکٹیں بانٹتے تھے وہ آج بنی گالہ کے باہر لائنوں میں لگے ہوئے ہیں ایسے لوگوں کو تو شرم کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں پی ٹی آئی کو عوام مسترد کردیں گے کیونکہ جو لوگ اپنی اپنی جماعتوں میں رہ کر تبدیلی نہیں لا سکے وہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم پر خاک تبدیلی لائیں گے ایسے لوگ اسی طرح سے روتے ہوئے دکھائی دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پانی کا بلبلہ ہے اور چوں چوں کا مربہ ہے یہ لوگ لالچ میں جلد ہی ایک دوسرے کے گریبان پکڑتے ہوئے نظر آئیں گے اور مسلم لیگ نعوامی ووٹوں سے حکومت میں آجائے گی ۔

MALIK INAM, G.SECRETARY, YOUTH, WING, PMLN, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NAEEM CHAUDHRY, CHAIRMAN, EXECUTIVE, FORUM, ALL, PARTIES, KASHMIR, FORUM, FRANCE
Previous Post آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کا مقصد ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کے حق کیلئے جدوجہد اوردنیا بھر میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کو متحد کرنا ہے، نعیم چوہدری
Next Post بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ
Case of sexually harassing students at Bahria college

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.