yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انگریزی پڑھے بغیر تین سالہ بچہ انگلش بولنے لگا

Web Editor June 7, 2018 1 min read
A three-year-old girl started speaking English without reading EnglishA three-year-old girl started speaking English without reading English
Share this:

تل ابیب، اسرائیل: اسرائیل میں گولان کی پہاڑیوں پر رہنے والے تین سالہ اونیل محمود نے زندگی میں کبھی انگریزی نہیں سیکھی لیکن وہ فرفرانگریزی بولتا ہے حالانکہ اس کے گھر میں عربی بولی جاتی ہے۔شمالی اسرائیل کے رہائشی تین سالہ بچے کا نام مشہور فٹ بالر شاقیل اونیل پر رکھا گیا اور اس نے دو سال A three-year-old girl started speaking English without reading EnglishA three-year-old girl started speaking English without reading Englishتک ایک لفظ بھی ادا نہیں کیا تاہم اس دوران وہ چھوٹے چھوٹے الفاظ ادا کرتا رہا جن میں ’مائی ڈیئر‘ اور ’اوہ مائی گڈنیس‘ جیسے انگریزی الفاظ نمایاں تھے مگر اب وہ انگریزی کے مشکل لفظ ادا کرسکتا ہے جن میں ’موٹرسائیکل‘ ، ’ ریکٹینگل‘ اور ’واٹرفال‘ جیسے پیچیدہ الفاظ شامل ہیں۔ اب اس کے والدین پریشان ہیں کہ شاید یہ عربی نہیں سیکھ رہا بلکہ انگریزی میں آگے بڑھ رہا ہے جس کی وجہ کسی کی سمجھ میں نہیں آرہی۔ڈاکٹروں نے بتایا کہ ایسا گمان ہوتا ہے کہ اس بچے کی تربیت اور پرورش کسی انگریزی بولنے والے خاندان کے گھر میں ہوئی ہے جب کہ اس کے والدین انگریزی نہیں بولتے اور نہ ہی اس نے کبھی کسی انگریزی زبان والے ملک کا سفر کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے گھر میں انگریزی پروگرام بھی نہیں دیکھے جاتے تاہم ڈاکٹر محمود کی اس صلاحیت پر حیران ہیں۔اسرائیلی نرس ایرت ہولمین نے کہا کہ بچہ حیرت انگیز یادداشت اور انگریزی الفاظ پر مہارت رکھتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپنی مادری زبان عربی نہیں بول پارہا بعض افراد نے اسے کسی انگریز کا دوسرا جنم بھی قرار دیا ہے۔بعض ماہرین نے کہا ہے کہ ننھا محمود ایک کیفیت ’زینوگلوسی‘ میں مبتلا ہے جس میں لوگ دوسری زبان سیکھے بغیر ازخود اجنبی زبان سیکھ جاتے ہیں تاہم اس کی اب تک کوئی سائنسی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The decision will be final today to give ticket to Chaudhry Nisar or not for the general elections 2018
Previous Post عام انتخابات 2018 کیلئے چودھری نثار کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہوجائے گا
Next Post بجلی بحران کی ذمہ داری (ن) لیگ کے دونوں وزرائےاعظم پر عائد ہوتی ہے، عمران خان
The responsibility of the electricity crisis is imposed on both the ministers of the League, Imran Khan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.