yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’لگتا ہے قدوس بزنجو کا وزیراعلیٰ ہاؤس چھوڑنے کا ارادہ نہیں‘

Web Editor June 6, 2018 1 min read
'Looks like Paddas Bizzjo's Chief Minister does not want to leave'
Share this:

بلوچستان میں نگراں وزیر اعلیٰ کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ، حزب اقتدار کی جانب سے نامزد اراکین نے شرکت نہیں کی۔ نواب ثناء اللہ زہری کا 'Looks like Paddas Bizzjo's Chief Minister does not want to leave'کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ موجودہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجوکاوزیراعلیٰ ہاؤس چھوڑنے کا ارادہ نہیں ہے۔حکومت کی جانب سے تینوں ممبران کمیٹی میں پیش نہیں ہوئے جس پر اجلاس کچھ دیر بعد ختم کردیا گیا۔اس موقع پر ثناء اللہ زہری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں اعتراضات کی گنجائش نہیں۔اجلاس کےبعد میڈیا سے گفتگو میں ثناءاللہ زہری نے کہا کہ بدقسمتی ہے حکومت کی جانب سے کوئی بھی پارلیمانی رکن نہیں آیا، اب اپنے تجویز کردہ چاروں نام اسپیکر کو دیں گے اور معاملہ الیکشن کمیشن میں جائے گا۔سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھاکہ حکومت آئین کی خلاف ورزی کررہی ہے، ہم بالکل آئین کے مطابق چلے ہیں، جو کچھ حکومت کی طرف سے کیا جارہا ہے وہ ٹھیک نہیں، لگتا ہے موجودہ وزیراعلیٰ کا سی ایم ہاؤس چھوڑنے کا ارادہ نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Approval of NAB Nawaz Sharif and Shahid Khaqan
Previous Post نیب کی نواز شیریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائری کی منظوری
Next Post انڈونیشیا: ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے’کار فری ڈے ‘منایاگیا
Indonesia: 'Work Free Day' was celebrated for the end of environmental pollution

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.