yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سلمان خان کی فلم ’لوراتری‘ انتہا پسندوں کے نشانے پر

Web Editor May 29, 2018 1 min read
Salman Khan's film 'Loutratri' on the target of extremists
Share this:

بالی ووڈ کے سلومیاں کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم ’لوراتری‘ کو ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے ریلیز نہ کیے جانے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔

Salman Khan's film 'Loutratri' on the target of extremistsبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’لوراتری‘ سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر اورسلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کی پہلی فلم ہے، یہی وجہ ہے کہ سلمان خان اس فلم کولے کر بہت پرجوش ہیں اورفلم کی تشہیری مہم میں خود حصہ لے رہے ہیں، تاہم فلم ریلیزسے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ہندو انتہا پسندوں کوفلم کے نام پراعتراض ہے یہی وجہ ہے کہ انتہا پسند جماعتوں نے فلم کے خلاف مظاہرے کرنے شروع کردئیے ہیں۔

دی ورلڈ ہندوکونسل کے ایگزیکٹیو پریزیڈنٹ آلوک کمار نے فلم کے نام پراعتراض کر تے ہوئے کہا ہے کہ فلم کانام ’لوراتری‘ ہندوؤں کے مقدس تہوار’نوراتری‘ سے ملتا ہے اور ہمیں یہ نام بالکل بھی منظورنہیں ہے۔

واضح رہے کہ فلم میں ہندوؤں کے تہوارنوراتری کے درمیان ہیرو اور ہیروئن کے درمیان محبت دکھائی گئی ہے۔

فلم کی کہانی نارائن بھٹ نے تحریرکی ہے جب کہ ہدایات ابھی راج مینا والا نے دی ہیں۔

فلم رواں سال 5 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The childhood image of Mahus Hayat on InstaGram
Previous Post انسٹا گرام پر مہوش حیات کے بچپن کی تصویر
Next Post سعودی شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی
Saudi prince Mohammad bin Salman injured in a assassination attack

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.