yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مسلم لیگ (ق) سائیکل کے انتخابی نشان سے دستبردار

Web Editor May 29, 2018 1 min read
The Muslim League (Q) take away from the election mark
Share this:

اسلام آباد: مسلم لیگ ق اپنے انتخاب سے دستبردار ہوگئی ہے ۔ ق لیگی قیادت نے الیکشن کمیشن سے سائیکل کے بجائے ٹریکٹر کا نشان مانگاہے ۔ جبکہ اے این پی کو لالٹین کا نشا ن دیا گیا ۔جبکہ دوسری جانب ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے آئندہ الیکشن ”تیر“ کے نشان کی بجائے ”تلوار“ کے انتخابی نشان سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

The Muslim League (Q) take away from the election markپیپلز پارٹی کی درخواست پر کل الیکشن کمیشن میں سماعت ہو گی۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیر حسین بخاری نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سےتلوار نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کراوائی ہوئی ہے۔یاد رہے کہ پیپلز پارٹی نے 1970ء اور 1977ء میں انتخابی نشان تلوار پر انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے آئندہ الیکشن ”تیر“ کے نشان کی بجائے ”تلوار“ کے انتخابی نشان سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی درخواست پر کل الیکشن کمیشن میں سماعت ہو گی۔ تاہم بعد ازاں تلوار کا نشان انتخابی فہرست سے خارج کر دیا گیا تھا۔ اب الیکشن کمیشن نے تلوار کا نشان دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کا انتخابی نشان تلوار کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر نیکا فیصلہ، پیپلزپارٹی کے سر پر ست اعلیٰ ‘سیکرٹری جنرل اورمر کزی سیکرٹری کیلئے نئے عہدیداروں کو نامزدکر دیا گیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابی نشان تلوار کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر نیکا فیصلہ کر لیا جبکہ سر پر ست اعلیٰ ‘سیکرٹری جنرل اورمر کزی سیکرٹری کیلئے نئے عہدیداروں کو نامزدکر دیا گیا ۔ جمعہ کے روز جاری نوٹی فکشن کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے سر پر ست اعلی ‘سردار لطیف خان کھوسہ سیکر ٹری جنرل جبکہ بیر سٹر کوثر مسعود مر کزی سیکر ٹری اطلا عات ہونگے جبکہ اس کے ساتھ الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان تلوار کیلئے بھی رابط کیا جا ئیگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Israeli aggression kills 25-year-old Palestinians in northern Gaza
Previous Post شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق
Next Post انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کوہلی کے نام
The name of the Kohli's nomination for the International Crisis of the Year

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.