yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وقار یونس نے روایتی گھنٹی بجاکر تیسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا

Web Editor May 27, 2018 1 min read
Prakash Yunus started the third day of the day by breaking the traditional bell
Share this:

لندن:  لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس روایتی گھنٹی بجاکر کھیل کے آغاز کا اعلان کیا۔

Prakash Yunus started the third day of the day by breaking the traditional bellلارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس روایتی گھنٹی بجاکر کھیل کے آغاز کا اعلان کیا، ’’ہوم آف کرکٹ‘‘ میں گھنٹی بجانا 2007 کے بعد سے ایک اعزاز بن چکا ہے، کھیل شروع ہونے سے قبل لارڈز پویلین میں واقع یہ گھنٹی 5منٹ تک متحرک ہو جاتی ہے۔

وقار یونس کا شمار شہرہ آفاق بولرز میں ہوتا ہے، پیسر اور وسیم اکرم نے طویل عرصے تک دنیائے کرکٹ پر راج کیا اور ٹو ڈبلیوز کے طور پر جانے جاتے تھے، سابق کپتان پاک انگلینڈ سیریز میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

انھوں نے پاکستان کی جانب سے 87 ٹیسٹ میچز میں 373 جبکہ 262 ون ڈے انٹرنیشنل میں 416 وکٹیں اپنے نام کیں۔ 1992میں انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز میں 17اور ایک اننگز میں 91 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کرنے پر وہ وزڈن کرکٹرآف دی ائیرکا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب  ہوئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan dismisses Afghanistan's objections on FATA integration
Previous Post پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے
Next Post کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی آبی بحران کی وجہ قرار
Failure to create Kalabagh Dam was the cause of water crisis

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.