yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان اور چوہدری نثار کے درمیان معاملات طے

Web Editor May 27, 2018 1 min read
Talk between Imran Khan and Chaudhry Nisar
Share this:

لاہور: معروف صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان پس پردہ معاملات طے کیے جارہے ہیں۔ Talk between Imran Khan and Chaudhry Nisarتفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کا نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان مفاہمت موجود ہے اور یہ مفاہت پچھلے کئی سال سے موجود ہے۔لیکن تحریک انصاف کے رہنماؤں کو یہ خدشہ ہے کہ اگر چوہدری نثار الیکن جیت کرآتے ہیں یا پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے تو پھر ان کوپنجاب دیا جائے گا۔جب کہ وفاقی حکومت عمران خان چلائیں گے،تو پس پردہ چوہدری نثار کے ساتھ یہ بات چل رہی ہے۔ دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے اندر بھی وزارت اعلی کے لیے بہت سے امیدوارہیں جن میں شاہ محمود قریشی،،فواد چوہدری وغیرہ شامل ہیں۔اور یہ تمام تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن بھی لڑنا چاہتے ہیں۔سہیل وڑائچ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد یہ بات جانتے ہیں کہ ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف تو ان کے کنٹرول میں آ جاتے ہیں لیکن چوہدری نثار کسی کے کنٹرول میں نہیں آتے اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ چوہدری نثار کو الیکشن سے قبل ہی پارٹی سے نکال دیا جائے۔ یاد رہے کہ چوہدری نثار اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان کئی اختلافات موجود ہیں۔اور ان اختلافات کی خبریں میڈیا پر بھی آتی ہیں۔۔چوہدری نثار سے نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ماتحت کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔لیکن دوسرے طرف نواز شریف اپی بیٹی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مریم نواز ن لیگ کے ہر جلسے میں اپنے والد کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہیں جب کہ اپنے والد کے ہمراہ نیب کے مقدمات میں پیشیاں بھی بھگت رہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The former Chief of the Indian secret agency Raw revealed that the curious face of the Modi government exposed
Previous Post بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ کا ایسا انکشاف کہ مودی سرکار کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہوگیا
Next Post انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں پر کون سی پابندی عائد کی گئی ہے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا
What ban has been made on political parties during the election campaign? The Election Commission has announced

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.