yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سائنسدانوں کو ہٹلر کے دانت مل گئے

Web Editor May 25, 2018 1 min read
Scientists found Hitler's teeth
Share this:

ماسکو: جرمن ڈکٹیٹر ہٹلر کو تاریخ کے بدترین اور خوفناک ترین حکمرانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہٹلر اپنی زندگی میں تو ہر کسی کی توجہ کا مرکز تھا ہی اتفاق دیکھئے کہ مرنے کے بعد بھی تاریخ دانوں اور سائنسدانوں کیلئے اس کی اہمیت کم ہونے میں نہیں آ رہی۔ تا

Scientists found Hitler's teethتازہ ترین کہانی اس کے دانتوں کے متعلق ہے جن کا تجزیہ حال ہی میں سائنسدانوں نے کیا ہے اور کچھ بہت ہی دلچسپ باتیں بتائی ہیں۔ ماہرین نے ہٹلر کی ہڈیوں اور دانتوں کا مطالعہ کیا جسکے نتائج ’’یورپین جرنل آف انٹرنل میڈیسن‘‘ میں شائع کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہٹلر کی ہڈیاں روسی خفیہ سروس کے پاس محفوظ تھیں جنہیں مطالعے کیلئے فرانزک ماہرین کے حوالے کیا گیا تھا۔

سب سے پہلے ہٹلر کی کھوپڑی کا مطالعہ کیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ بائیں طرف گولی کے باعث نقصان پہنچٍٍنے کے آثار موجود ہیں۔ اس کے بعد بالائی جبڑے اور زیریں جبڑے کا بھی معائنہ کیا گیا او رمعلوم ہوا کہ ہٹلر کی موت کے وقت اس کے جبڑوں کو بھی نقصان پہنچا تھا۔فرانزک ریسرچر فلپ چارلیئر نے دلچسپ انکشاف کیا کہ ہٹلر کے جبڑوں کے معائنے سے معلوم ہوا کہ موت کے وقت اس کے منہ میں صرف چار دانت اصلی تھے باقی دانت مصنوعی تھے جبکہ ایک عجیب و غریب دھاتی ٹکڑا بھی اس کے جبڑے میں موجود تھا۔ سائنسدان یہ نہیں جان پائے کہ اس کے جبڑے میں دھات کا ٹکڑا کس لئے تھا۔سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ روسی خفیہ سروس سے حاصل کی گئی ہڈیوں اور دانتوں کے بارے میں تاحال ڈی این اے ٹیسٹ سے ثابت نہیں ہوا کہ ان کا تعلق ہٹلر سے ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Auctioned in a niche bowl of Rs 5 crores
Previous Post عام سا نظر آنیوالا پیالہ 5 کروڑ روپے میں نیلام
Next Post چینی نوجوانوں نے روبوٹس کا روپ دھار لیا
Chinese youth took robots

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.