yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سلام سیالکوٹ

Web Editor May 25, 2018 1 min read
Hello Sialkot
Share this:

اقبال کے شہر سیالکوٹ کی کل آبادی ساڑھے چھ لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے اور الحمدلله تقریباً اکثریت کا تعلق مذہب اسلام سے ہے۔

رمضان المبارک کا مہینہ دنیا بھر کے مسلمان نہایت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔ اس ماہ اپنی آخرت سنوارنے کے لیے خدا تعالیٰ کے سامنے جھک کر زیادہ سے زیادہ نیکیوں کو سمیٹا جاتا ہے۔

شائد اسی لیے جمعرات کی شب  کم از کم پانچ سو افراد نے ایک اقلیتی برادری کی تاریخی عبادت گاہ کو نقصان پہنچایا۔

تفصیلات کے مطابق ستر سالوں سے صبر کا مظاہرہ کرنے والے پانچ سو مسلمانوں کے صبر کا پیمانہ جمعرات کی شب لبریز ہوگیا۔ جس کے بعد وہ ہاتھوں میں ہتھوڑے پکڑے اقلیتی عبادت گاہ پر چڑھ دوڑے اور اپنے جذبہ ایمانی کے ساتھ  تھوڑ پھوڑ شروع کردی۔ نیت صاف تھی اس لیے عمارت میں موجود میناروں کو گرانے میں کامیاب ہوگئے۔

اس اقلیتی گروہ سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس عمل پر افسوس اور غم کا اظہار کیا۔ کیونکہ اس کے علاوہ ان کے پاس اور کوئی راستہ بھی موجود نہیں تھا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر قرۃ العین مری کی جانب سے سینیٹ میں اس عمل پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ جناح کا نظریہ نہیں تھا۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں اس اقلیتی گروہ کے لیے ایک دائرہ کار مخصوص کیا گیا ہے۔ اس دائرہ کار کے مطابق یہ اقلیتی گروہ مسلمانوں کے طرز پر اپنی عبادت گاہ میں میناروں کی تعمیر نہیں کرسکتا کیونکہ اس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔

اس سو سالہ پرانی تاریخی عبادت گاہ پر مینار کی تعمیر قیام پاکستان سے پہلے کی گئی تھی۔ کاش اس گروہ کو مستقبل کے حالات کا علم ہوتا تو وہ اپنی عبادت گاہ کو موجودہ آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے تعمیر کرتے۔

اس نیک عمل کو کرنے کے بعد جشن مناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن جناب حافظ حامد رضا صاحب کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام دیا گیا۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس عبادت گاہ کے میناروں کو گرا دیا گیا ہے اور ساتھ میں سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ابھی جو دیگر عبادت گاہوں پر مینار موجود ہیں۔ ان میناروں کو بھی فلفور گرایا جائے۔

نہ تیرا خدا کوئی اور ہے، نہ مرا خدا کوئی اور ہے۔

یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا، یہ معاملہ کوئی اور ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hazrat Musa AS miracle of clarification of the river Nile
Previous Post حضرت موسیٰ کا دریائے نیل کو شق کرنے کا معجزہ
Next Post میم کی لاج
Memorial Lodge

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.