yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی حکم پرمیانی صاحب قبرستان کی چار دیواری مکمل

Web Editor May 25, 2018 1 min read
In the history of the first time in the court, Paramani Sahib completed four walls of the cemetery
Share this:

لاہور: تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی حکم پر میانی صاحب قبرستان کی چار دیواری مکمل جبکہ 62 سال بعد قبرستان کی 60 کنال اراضی بھی وا گزار کروا لی گئی۔ قبرستان میں میت کے غسل کا انتظام اور لائٹنگ بھی کرا دی گئی۔

In the history of the first time in the court, Paramani Sahib completed four walls of the cemeteryجسٹس علی اکبر قریشی کے تاریخی فیصلوں کے سبب تمام میانی صاحب قبرستان کی اراضی وا گزار ہوئی۔ 17 اکتوبر 2016 کو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے لیے درخواستیں دائر کی گئیں۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے کیس کا روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا آغاز کیا۔ قبضہ مافیا نے قبرستان کی زمین پر سکول، پٹرول پمپ، لیسکو آفس تعمیر کر رکھا تھا۔

جسٹس علی اکبر قریشی کے حکم پر 31 اکتوبر 2016 کو 27 کنال اراضی واگزار کرائی گئی، میانی صاحب قبرستان میں لیسکو آفس ایک کنال 3 مرلے پر بنایا گیا تھا۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے لیسکو کو 4 کروڑ 22 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ میٹرو بس اور ایل ڈی اے نے سڑکوں کیلئے تقریبا 10کنال اراضی حاصل کی تھی۔ عدالتی نوٹس کے بعد مجموعی طور پر 34 اعشاریہ 45 ملین کی رقم قبرستان کمیٹی کو ادا کی گئی۔

میانی صاحب کی اراضی پر واسا نے ٹیوب ویل نصب کیے لیکن کرایہ ادا نہیں کیا، عدالت نے کرایہ ادا نہ کرنے پر واسا کو بھی نوٹس جاری کیا تھا۔ میانی صاحب قبرستان اراضی پر بنایا گیا شادی ہال بھی عدالتی حکم پر ختم کیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hassan Nawaz and Maryam Nawaz bitter message, Mubasher Lucman disclosures related to sharif family have teased a new debate
Previous Post حسن نواز اور مریم نواز کی تلخ کلامی، مبشر لقمان کے شریف خاندان کے متعلق انکشافات نے نئی بحث چھیڑ دی
Next Post اصغر خان کیس: نواز شریف سمیت تمام متعلقہ افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ
Asghar Khan Case: The decision to call all relevant people including Nawaz Sharif

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.