yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریک انصاف کی مقبولیت کے باوجود دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو پارٹی میں کیوں شامل کررہے ہیں؟

Web Editor May 24, 2018 1 min read
Why are the other political parties included in the party despite the popularity of Tehreek-e-Insaf?
Share this:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ جب انہوں نے پہلی بار الیکشن لڑا تھا تب انہیں الیکشن جیتنے کی سائنس نہیں آتی تھی،،عمران خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کی مقبولیت کی وجہ سے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔

Why are the other political parties included in the party despite the popularity of Tehreek-e-Insaf?الیکٹیبلز کو پارٹی کے کچھ لوگ پسند کرتے ہیں اور کچھ پسند نہیں کرتے۔ ہمارا ورکر ہمیں بتاتا ہے کہ کون سا الیکٹیبل کرپٹ ہے اور کون سا نہیں ہے۔اور پارٹی میں ٹکٹ کی تقسیم کا فیصلہ پارلیمانی بوڑد کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں پروگرام اینکر ندیم ملک نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے سوال کیا کہ آپ اس وقت سیاسی طور پر عورج پر ہیں لیکن اس کے باوجود بھی آپ کو الیکٹیبلز کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہیں۔ جس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جب میں نے 1997ء میں پہلی بار الیکشن لڑا تھا تو اس وقت مجھے سمجھ نہیں تھی۔کیونکہ میں کبھی پاکستان میں الیشکن نہیں لڑا تھا۔مجھے لگا تھا کہ ا گر سیاست میں نئے لوگ آئیں گے توپبلک نکلے گی اور ان کو ووٹ ڈالے گی۔مجھے الیکشن لڑنے کی سائنس نہیں آتی تھی۔میں نے انگلینڈ کے الیکشن دیکھے تھے اور اگر میں انگلینڈ میں بطور امیدوار کھڑا ہوتا تو وہاں میرے جیتنے کے چانسز بھی تھے۔ کیونکہ وہاں الیکشن لڑنے کے لیے پولنگ ایجنٹ نہیں چاہئیے ہوتے۔نہ ہی لوگوں کو پولنگ اسٹیشن پر لانا پڑتا ہے۔وہاں لوگ آتے ہیں اور ووٹ دے کر چلے جاتے ہیں۔

اور ایسے میں دھاندلی کی بھی کوئی فکر نہیں ہوتی۔۔عمران خان کا کہنا ہے کہ جب 1970میں ذوالفقار علی بھٹو نے الیکشن لڑے تھے تب انتخابی نظام کچھ اور تھا،تب صاف شفاف الیکشن ہوئے تھے۔تب ہماری بیوروکریسی عروج پر تھی اور کسی نے نہیں کہا تھا کہ دھاندلی ہوئی ہے۔لیکن اس کے بعد سیاسی نظام تباہ ہوتا گیا۔۔عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے انتخابات کو کاروبار بنا دیا ہے۔اور اب پاکستان کے کئی شہروں اور دیہاتوں میں الیکشن لڑنے کے لیے طاقت ور آدمی لانا پڑتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Meeting of National Assembly: Khawaja Saad Rafique and Shah Mehmood Qureshi stressed in the presence of Imran Khan
Previous Post قومی اسمبلی کا اجلاس: عمران خان کی موجودگی میں خواجہ سعد رفیق اور شاہ محمود قریشی آپس میں اُلجھ پڑے
Next Post سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دی گئیں
Saudi crown prince Mohammad Bin Salman latest pictures were released

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.