yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

Web Editor May 23, 2018 1 min read
All-rounder Muhammad Hafeez responds to PCB's show-cause notice
Share this:

آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا
All-rounder Muhammad Hafeez responds to PCB's show-cause noticeاسلام آباد: ( اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔ چند روز قبل مشکوک باؤلنگ ایکشن سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے قانون کو تنقید کا نشانہ بنانے پر پی سی بی نے محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔اپنے جواب میں محمد حفیظ نے کہا کہ ’اپنے بیان میں آئی سی سی پر کوئی تنقید نہیں کی تھی، جبکہ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کو دیئے گئے میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔‘انہوں نے کہا کہ ‘میں نے تکنیکی نکتے پر بات کی تنقید نہیں کی، لیکن میری باتوں کا غلط مطلب لیا گیا۔‘واضح رہے کہ محمد حفیظ پر گزشتہ سال تیسری مرتبہ مشکوک باؤلنگ ایکشن کے سبب پابندی لگی تھی اور حال ہی میں انہوں نے اپنا ایکشن کلیئر کیا تھا تاہم گزشتہ دنوں انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران باؤلنگ ایکشن کے حوالے سے آئی سی سی کے قانون پر سوالات اٹھائے تھے۔
حفیظ نے اس انٹرویو میں کہا تھا کہ مشکوک ایکشن کے حوالے سے کئی چیزیں اثرانداز ہوتی ہیں، اس کا بورڈز کی طاقتور ہونے سے بہت تعلق ہے اور کوئی بھی ان کھلاڑیوں پر پابندی لگا کر تعلقات خراب کرنا نہیں چاہتا۔انہوں نے اس بات پر بھی حیرانی کا اظہار کیا تھا کہ آخر کوئی عام آنکھ باؤلنگ کرنے والے کے کندھے محض ایک یا دو ڈگری کے خم کو دیکھ سکتا تھا۔50 ٹیسٹ، 200ون ڈے اور 81 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے آل راؤنڈر نے دوٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ ’مجھے ایکشن مشکوک قرار دیئے جانے کے طریقہ کار پر شک ہے، یہ مشکوک ہے کیونکہ میچ ریفریز یا فیلڈ امپائرز ان کھلاڑیوں کے ایکشن کو کیوں نہیں دیکھتے جن کے کندھے میں 35 ڈگری تک خم آتا ہے لیکن انہوں نے میرا 16 ڈگری کا خم دیکھ لیا؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
References were filed on filing a betrayal case against Musharraf, Former PM Nawaz Sharif
Previous Post مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے پر ریفرنسز دائر کیے گئے، سابق وزیراعظم نواز شریف
Next Post الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں
Election Commission of Pakistan issued final lists of voters for general elections

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.