yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ریاست وزیراعظم کی جائیداد نہیں۔۔۔ سپریم کورٹ سے (ن) لیگی حکومت پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آگئی

Web Editor May 23, 2018 1 min read
State not have PM property... the news came from the Supreme Court (N) was grab electricity on the league government
Share this:

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملک میں بادشاہت نہیں، وزیراعظم ریاست کی جائیداد کا مالک نہیں ہوسکتا۔

State not have PM property... the news came from the Supreme Court (N) was grab electricity on the league governmentجسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سوکس سینٹرز بلڈنگ ویلتھ  ٹیکس ادائیگی کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سوکس سنٹرز کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ایف بی آر کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سابق وزیر اعظم کے حکم سے 1995 میں دو سرکاری عمارتیں 198 ملین میں سوکس سنٹر کو فروخت کی گئیں، سوکس سنٹرز نے انکم ٹیکس تو دیا لیکن ویلتھ ٹیکس ادا نہیں کیا، سرکاری جائیداد کو وزیر اعظم نے دوسرے حکومتی ادارے کو فروخت کیا، یہ جائیداد کسی نجی فرد کو فروخت نہیں ہوئی۔سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے قرار دیا کہ کس قانون کے تحت وزیر اعظم سرکاری جائیداد کسی کو ٹرانسفر کر سکتا ہے؟، وزیر اعظم ریاست کی جائیداد کا مالک نہیں ہو سکتا، ملک میں بادشاہت نہیں ہے، کیا وزیر اعظم کو سپریم کورٹ فروخت کرنے کا اختیار ہے؟ وزیر اعظم سپریم کورٹ کو فروخت کر دیں تو کیا کریں گے؟۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ پراپرٹی کی فروخت کا ایک پیسہ ادا نہیں ہوا۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ پراپرٹیز کی فروخت کا کوئی معاہدہ ریکارڈ پر نہیں۔ جسٹس گلزار نے ایف بی آر وکیل سے کہا کہ وزیراعظم کے خواب سے نکل کر عدالت میں واپس آئیں۔واضح رہے کہ ایف بی آر نے سوکس سینٹر سے ویلتھ ٹیکس کی وصولی کے لیے ٹریبونل سے رجوع کیا تھا۔ ٹریبونل نے فیصلہ سوکس سینٹر کے حق میں دیا تھا۔ ایف بی آر نے ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تو عدالت نے ایف بی آر کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے سوکس سنٹر کو ویلتھ ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asghar Khan Case: The main government institution listened to a great news to Nawaz Sharif
Previous Post اصغر خان کیس: اہم ترین حکومتی ادارے نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی
Next Post قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس
Executive Board meeting of National Accountability Bureau

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.