yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آپ کا روزہ خراب ہو جائے گا کیونکہ ۔۔۔پی ٹی آئی رہنما نے مائزہ حمید کو یہ بات کیوں کہی؟

Web Editor May 23, 2018 1 min read
Your fast will worsen because.. why did PTI leader say to this with Ms. Hameed?
Share this:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے ن لیگ کی خاتون رہنما سے کہا کہ آپ نواز شریف کا دفاع مت کریں وہ کرپٹ آدمی ہیں ایسے آپ کا روزہ خراب ہو جائے گا۔

Your fast will worsen because.. why did PTI leader say to this with Ms. Hameed?تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب نواز شریف نے قومی اسمبلی میں تقریر کی تھی اس وقت بد قسمتی سے میں بھی موجود تھا۔جب نواز شریف نے کہا تھا کہ حضور یہ وہ زرائع جن سے میں نے جائیدادیں بنائیں۔لیکن قوم سر پکڑ کر بیٹھ گئی ہے اور قوم نواز شریف سے سوال کر رہی ہے کہ کہ حضور کہاں ہیں وہ زرائع جہاں سے آپ نے اتنی دولت بنائی ہے۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے قوم کو ٹرک کی بتی پیچھے لگایا ہوا ہے۔اور یہ ٹرک بھی چترال سے تھر پارکر جانے والا ہے۔جس کے بعد پروگرام میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید نے اپنے قائد نواز شریف کا دفاع کرنا چاہا تو تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ نہیں مائزہ بہن روزے میں غلط کام نہیں کرنا،روزے میں غلط آدمی کا دفاع نہیں کرنا ورنہ روزہ خراب ہو جائے گا۔علی محمد خان کا کہنا تھا کہ مائزہ مجھے آپ کی آخرت کی فکر ہے۔مائزہ حمید اگر آپ نے روزہ رکھا ہے تو خراب ہو جائے گا۔آپ کرپٹ آدمی کا دفاع مت کریں۔یاد رہے کہ نواز شریف کا پانامہ پیپرز کے بعد تا حیات نا اہل قرار دیا گیا تھا۔جس کے بعد نواز شریف کو پارٹی صدارت سے بھی ہاتھ دھونا پڑا تھا،اس کے علاوہ بھی نواز شریف کو نیب میں کئی مقدمات کا سامنا ہے۔اور نواز شریف نیب میں جاری مقدمات میں اب تک 60 سے زائد پیشیاں بھگت چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
General elections: Completion of nomination forms printed, important information column disappears
Previous Post عام انتخابات: نامزدگی فارمز کی چھپائی مکمل، اہم معلومات کے کالم غائب
Next Post کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار
Greenline train going from Karachi to Islamabad was a crash

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.