yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آزاد کشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا

Web Editor May 21, 2018May 21, 2018 1 min read
Azad Kashmir one million 8 billion tax free loan was presented
Share this:

مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر نے مالی سال 2018-19 کے لئے ایک کھرب 8 ارب 20 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ وزیر خزانہ نجیب نقی نے پیش کیا۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی احتجاج شروع کر دیا۔

Azad Kashmir one million 8 billion tax free loan was presentedمظفر آباد میں قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی حکومت بھی وفاقی حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جون کے بجائے مئی میں ہی آئندہ مالی سال کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے 82 ارب 70 کروڑ روپے رکھے گے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہیں۔ ترقیاتی بجٹ کا حجم 25 ارب 50 کروڑ روپے رکھا گیا جس میں 1 ارب 80 کروڑ روپے کی بیرونی امداد بھی شامل ہے۔ مالی سال 2018-19 میں کل 201 نئے منصوبہ جات شامل کئے گئے۔ ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ رقم شاہرات و تعمیرات کے لئے 10 ارب 38 کروڑ، پن بجلی کی پیداوار کے لئے 3 ارب 52 کروڑ روپے رکھی گئی۔

فزیکل پلاننگ اینڈ ہاوسنگ 2 ارب 22 کروڑ روپے اور لوکل گورنمنٹ کے لئے 2 ارب روپے رکھے گئے۔ تعلیم کے لئے ایک ارب 90 کروڑ اور صحت کے لئے 71 کروڑ روپے ترقیاتی بجٹ رکھا گیا۔ زراعت 50 کروڑ، شہری دفاع 10 کروڑ، ترقیاتی ادارہ جات 20 کروڑ 20 لاکھ اور ماحولیات کے لئے 6 کروڑ روپے ترقیاتی بجٹ رکھا گیا۔ جنگلات و ماہی پروری 55 کروڑ، صنعت و معدنیات 53 کروڑ 40 لاکھ اور ٹرانسپورٹ کے لئے 2 کروڑ روپے ترقیاتی بجٹ رکھا گیا۔ اطلاعات 4 کروڑ، آئی ٹی 23 کروڑ 50 لاکھ، تحقیق و تری 20 کروڑ 20 لاکھ، بحالیات 23 کروڑ، سماجی بہبود و ترقی نسواں 10 کروڑ، کھیل و امور نوجواناں 20 کروڑ اور سیاحت کا ترقیاتی بجٹ 25 کروڑ روپے رکھا گیا۔

اپوزشین لیڈر چوہدری یاسین کا کہنا تھا کہ بجٹ کو جون کے بجائے مئی میں پیش کرنے کے لئے ان سے مشاورت نہیں کی گی، حکومت کی نیت ٹھیک نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر ماجد خان نے کہا کہ ملک کے چاروں صوبوں اور وفاق میں عام انتخابات کی وجہ سے بجٹ پہلے پیش کیا گیا مگر آزاد کشمیر میں جون سے قبل بجٹ پیش کرنے کا کیا جواز بنتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ask the Punjab government to respond against the lack of employment to the blind people
Previous Post نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
Next Post صحرائے تھر: خطہ بے زر
Saharanth Thar: The region is barren

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.