yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’ترقی کے حصول کیلئے نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا‘

Web Editor May 21, 2018 1 min read
'Curriculum should be compatible with modern requirements to achieve development'
Share this:

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں نصاب پر نظرثانی وقت کی اہم ضرورت ہے اور ترقی کے حصول کے لیے ہمیں نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔

'Curriculum should be compatible with modern requirements to achieve development'اسلام آباد میں درسی کتب اور نصاب کے اجراء کی تقریب خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبوں کے ساتھ مل کر تعلیم کا نظام بنا رہے ہیں کیونکہ کوئی ملک تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، آپ کسی ملک کو بھی دیکھ لیں اس نے تعلیم کو عام کرکے ہی ترقی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھی تعلیم کو عام کرنے کی بہت کوششیں کی ہیں لیکن اس میں ابھی بہت کام کرنا باقی ہے، تاہم تعلیم کے شعبے کی قیادت وفاق کو ہی کرنا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ایک ملک میں صرف 4 فیصد بچوں کا حکومتی نصاب پڑھ کر جامعات میں جانا حکومت کے لیے ایک بہت بڑا چیلینج ہے، جسے بہتر کرنے کے لیے اساتذہ کی تربیت، نصابی اصلاحات ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد تعلیم صوبوں کی ذمہ داری ہے لیکن اس کے باوجود تعلیم کے فروغ کے لیے ہمہ وقت تعاون کرنے کے لیے تیار

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ معیاری تعلیم کا حصول لازم ہے اور تعلیم کو معیاری بنانے کے لیے حکومت کا کردار لازمی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے پر عزم ہے اور ہمارا ہدف ہے کہ 100 فیصد بچوں کا اسکول میں داخلہ ہو، اس سلسے میں صوبے بھی اپنا کردار نبھائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dr. Aafia Siddiqui has no fresh news, Fauzia Siddiqui
Previous Post ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کوئی تازہ اطلاع نہیں، فوزیہ صدیقی
Next Post اقتدار کس کو دیا جائے؟ پیپلز پارٹی نے آج پھر اجلاس بلالیا
Balochistan Development Fund expenses to be spent on Punjab

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.